تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vizier" کے متعقلہ نتائج
vizier کے لیے اردو الفاظ
vizier کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: وزیر۔.
- تواریخ: وزیر،مسلم ممالک کی حکومتوں میں ایک اعلیٰ عہدے دار، خصوصاً عثمانی دور کے ترکی میں ۔.
vizier के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़ : वज़ीर
- तवारीख़ : वज़ीर, मुस्लिम मुमालिक की हुकूमतों में एक आला ओहदेदार, ख़ुसूसन उसमानी दौर के तुर्की में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَزِیر بِلا قَلَم دان
ایسا وزیر جو باقاعدہ کسی وزارت یا محکمے کا سربراہ نہیں ہوتا لیکن وزیراعظم کی ہدایت پر کسی اہم ذمے داری یا خاص کام کی انجام دہی پر مامور ہوتا ہے، اُس کا درجہ وزیر مملکت کے مساوی ہوتا ہے، وزیر بے محکمہ
وَزِیر حُضُوری
حاضر وزیر ، وہ وزیر جس کے پاس کوئی محکمہ نہ ہو لیکن وہ کسی وزیر کی غیرموجودگی میں اس کی جگہ کام کرے (انگ : Minister in waiting) ۔
وَزِیرُ المَمالِک
(لفظاً) ملکوں کا وزیر نیز بعض سلاطین کے ادوار میں ایک عہدہ (مثلاً مغلوں کے دور آخر میں اودھ کے صوبہ دار وزیر الممالک کہلاتے تھے)
وَزِیرِ بے قَلَمدان
ایسا وزیر جو باقاعدہ کسی وزارت یا محکمے کا سربراہ نہیں ہوتا لیکن وزیراعظم کی ہدایت پر کسی اہم ذمے داری یا خاص کام کی انجام دہی پر مامور ہوتا ہے، اُس کا درجہ وزیر مملکت کے مساوی ہوتا ہے، وزیر بے محکمہ
وَزِیر اَعلیٰ
پارلیمانی طرز حکومت میں صوبائی حکومت کا سربراہ جو صوبائی اسمبلی میں اکثریتی جماعت کا قائد اور صوبائی کابینہ کا سربراہ ہوتا ہے اور صوبائی وزرا کو نامزد یا برطرف کرنے کا اختیار رکھتا ہے
وَزِیر اَعْظَم
دستور معظم، وزیرالملک، وفاقی حکومت کا سربراہ، پارلیمانی نظام حکومت کا سربراہ جو پارلیمنٹ کے نمائندہ ایوان میں اکثریتی جماعت کا قائد ہوتا ہے، وفاقی کابینہ کا سربراہ جو وزیروں کو نامزد اور برطرف کرنے کا اختیار رکھتا ہے
وَزِیرِ ہِند
حکومت انگلستان کا وہ وزیر جو ہندوستان کا انتظام کرتا تھا، انگریزوں کا مقرر کردہ پورے ہندوستان کا وزیر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vizier)
vizier
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔