تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزِیرِ خارِجَہ" کے متعقلہ نتائج

وَزِیرِ خارِجَہ

وہ وزیر جو دوسرے ملکوں کے متعلق معاملات کا انتظام کرتا ہے

خارِجَہ

۱. باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق ؛ داخلہ کا نقیض.

خارِجَہ پالِیسی

کسی ملک کی وہ حکمت عملی جو دوسرے ممالک سے تعلقات کے سلسلے میں اختیار کی جائے.

مُعامَلَہ خارِجَہ

خارج از بحث بات ، غیر متعلق بات

تِجارَتِ خارِجَہ

اُمُورِ خارِجَہ

دُوَلِ خارِجَہ

بیرونی ممالک، باہر کے ملک

وِزارَتِ خارِجَہ

زاوِیَۂ خارِجَہ

رک : زاویۂ بیرونی.

زاوِیَۂِ خارِجَہ

وَزِیرِ مالِیَہ

وزیر جو حکومت کی آمدنی و اخراجات کے محکمے کا انتظام کرتا ہے ، وزیر مالیات ۔

وَزِیرِ ہِند

حکومت انگلستان کا وہ وزیر جو ہندوستان کا انتظام کرتا تھا ، انگریزوں کا مقرر کردہ پورے ہندوستان کا وزیر ۔

وَزِیرِ تَعْمِیْرات

وَزِیرِ تَعلِیْم

وَزِیرِ عَدْل

وَزِیرِ دِفاع

وَزِیرِ اِنصاف

وَزِیرِ مُملِکَت

وزیر جس کا عہدہ وفاقی وزیر سے کم ہوتا ہے لیکن نائب وزیر سے زیادہ ہوتا ہے (عام طور پر ان محکموں میں جہاں وزارتی ذمے داریوں کا بوجھ زیادہ ہو وہاں کچھ ذمے داریاں وزیر مملکت کو تفویض کردی جاتی ہیں

وَزِیرِ مال

وَزِیرِ حُکُومَت

وَزِیرِ جَنْگ

وَزِیرِ حَرْب

وَزِیرِ بَحالِیات

وَزِیرِ صِحَت

وَزِیرِ قانُون

وَزِیرِ کَبِیر

خلافت ِعثمانیہ کا ایک عہدہ ، بڑا وزیر ۔

وَزِیرِ تِجارَت

وَزِیرِ مُختار

کسی حکومت کا دوسرے ملک میں نمائندہ، مکمل اختیارات والا سفیر، وکیل مطلق، سفیر بہ اختیارات، مختار کل

وَزِیرِ مُختارِ کار

رک : وزیر مختار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزِیرِ خارِجَہ کے معانی

وَزِیرِ خارِجَہ

vaziir-e-KHaarijaवज़ीर-ए-ख़ारिजा

رائے زنی کیجیے (وَزِیرِ خارِجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

وَزِیرِ خارِجَہ کے اردو معانی

مذکر

  • وہ وزیر جو دوسرے ملکوں کے متعلق معاملات کا انتظام کرتا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of vaziir-e-KHaarija

Masculine

  • minister of external affairs, foreign minister

वज़ीर-ए-ख़ारिजा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • विदेश मंत्री, परराष्ट्र मंत्री

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔