تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزِیرِ بے قَلَمدان" کے متعقلہ نتائج

وَزِیرِ بے قَلَمدان

ایسا وزیر جو باقاعدہ کسی وزارت یا محکمے کا سربراہ نہیں ہوتا لیکن وزیراعظم کی ہدایت پر کسی اہم ذمے داری یا خاص کام کی انجام دہی پر مامور ہوتا ہے، اُس کا درجہ وزیر مملکت کے مساوی ہوتا ہے، وزیر بے محکمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزِیرِ بے قَلَمدان کے معانیدیکھیے

وَزِیرِ بے قَلَمدان

vaziir-e-be-qalamdaanवज़ीर-ए-बे-क़लमदान

  • Roman
  • Urdu

وَزِیرِ بے قَلَمدان کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ایسا وزیر جو باقاعدہ کسی وزارت یا محکمے کا سربراہ نہیں ہوتا لیکن وزیراعظم کی ہدایت پر کسی اہم ذمے داری یا خاص کام کی انجام دہی پر مامور ہوتا ہے، اُس کا درجہ وزیر مملکت کے مساوی ہوتا ہے، وزیر بے محکمہ

    مثال وزیراعظم جواہر لال نہرو نے ۱۹۶۴ء میں اپنی علالت کے دوران لال بہادر شاستری کو وزیر بلا (بے) قلمدان نامزد کیا تھا۔

Urdu meaning of vaziir-e-be-qalamdaan

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa vaziir jo baaqaaydaa kisii vazaarat ya mahikme ka sarabraah nahii.n hotaa lekin vaziir-e-aazam kii hidaayat par kisii aham zimmedaarii ya Khaas kaam kii anjaam dahii par maamuur hotaa hai, is ka darja vaziir-e-mamalkat ke musaavii hotaa hai, vaziir be mahikmaa

English meaning of vaziir-e-be-qalamdaan

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • minister without portfolio

वज़ीर-ए-बे-क़लमदान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा मंत्री जो नियमित रूप किसी मंत्रालय या विभाग का प्रमुख नहीं होता लेकिन प्रधान मंत्री के मार्ग-दर्शन पर किसी महत्वपुर्ण दायित्व या विशेष काम को पूरा करने पर नियुक्त होता है, उसकी पदवी राज्यमंत्री के समान होती है, बिना विभाग का मंत्री

    उदाहरण वज़ीर-ए-आज़म जवाहर लाल नहरू ने १९६४-ए-में अपनी अलालत के दौरान लाल बहादुर शास्त्री को वज़ीर बिला (बे क़लमदान नामज़द किया था)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَزِیرِ بے قَلَمدان

ایسا وزیر جو باقاعدہ کسی وزارت یا محکمے کا سربراہ نہیں ہوتا لیکن وزیراعظم کی ہدایت پر کسی اہم ذمے داری یا خاص کام کی انجام دہی پر مامور ہوتا ہے، اُس کا درجہ وزیر مملکت کے مساوی ہوتا ہے، وزیر بے محکمہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزِیرِ بے قَلَمدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزِیرِ بے قَلَمدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone