تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"veto" کے متعقلہ نتائج

veto

مُسْتَرَد

وِٹو

حق ِتنسیخ، حق ِتردید، حق ِالتوا (ویٹو زیادہ مستعمل ہے)، مقننہ کے ذریعہ کی گئی پیش کش یا فیصلے کو مسترد کرنے کا آئینی حق

وِیٹو

کسی قانون ساز ادارے کے قانون کو مسترد کرنے کا آئینی حق ، فیصلے یا قانون یا تجویزکو نامنظور کرنے کا آئینی حق ، حق استرداد ، حق تنسیخ ؛ حکم نامنظوری (جو عموماً بڑی طاقتوں کو حاصل ہوتا ہے) ؛ آخری فیصلے کا اختیار ، حتمی اختیار ۔

وِٹو کَرنا

کسی پیش کردہ دستور یا تجویز کو خصوصی اختیار کے تحت رد کرنا (خصوصاً) اقوام متحدہ کے اجلاس میں بڑی طاقتوں کا حق ِتنسیخ استعمال کرنا ۔

وِیٹو کَرنا

نامنظور کرنا ، کسی قانون یا قرار داد کو رد کرنا ، مسترد کر دینا ۔

وَطی

جنسی فعل، ہم بستری، مباشرت، جماع

وَتی

وت (رک) کی تانیث ، جیسی ، والی (بطور لاحقہ مستعمل ؛ جیسے : دھن وتی ، روپ وتی) ۔

وَٹی

ہاتھ بٹانے والا، (مجازاً) ملازم (خصوصاً) کھیتی باڑی کرنے والا مزدور

وُہ تو

کسی امر کی نشان دہی کے لیے مستعمل

واتا

پتھر

واٹی

پھلواری، باغیچہ

واطی

وطی کے فعل کا مرتکب ، صحبت کرنے والا ، جماع کرنے والا ۔

واتی

رک : باتی، بتی

ووٹا

ملازمہ، خادمہ، لونڈی، باندی، پوٹا

vote

حق رائے

vita

مختصر سوانح عمری

ویتی

اُتنی

وَٹّے

وٹ (رک) کی جمع ، بل ، پیچ ۔

وَٹّا

کٹوتی، کمی، زر کے مبادلے میں کمی، نقصان، گھاٹا

واطِئَہ

(لفظاً) وطی کرانے والی

vitta

نباتیات: تیل نلی، بعض تر کا ریوں اور پھلوں میں تیل کی باریک نلکی ۔.

وِٹورا

رک : بٹورا ، بٹور لینے والا ؛ نو سر باز ، ٹھگ

vituperate

بد زبانی کرنا

vituperable

قابل ملامت

vituperator

گلیز

vituperation

گالی

vituperative

ملامت یا سرزنش آمیز

vituperatively

گالی گلوچ سے

vote of no confidence

عدم اعتماد کا ووٹ۔.

ووٹ دِلوانا

رائے دہندہ کو آمادہ کرنا کہ وہ کسی خاص امیدوار کے حق میں رائے دے ، ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنا ۔

وِتّے جوڑنا

(دہلی) توتیا جوڑنا

وَطی خِلافِ وَضْعِ فِطری

جانوروں سے مجامعت ۔

ووٹ دینا

انتخابات میں کسی امیدوار کے حق میں رائے دینا، ووٹ ڈالنا، رائے دینا

vote down

ووٹ سے نامنظور کرنا ، جیسے استصواب راۓ میں

ووٹ ڈَلوانا

ووٹ ڈالنا کا تعدیہ

ووٹ گِننا

رائے دہی کی پرچیوں کو شمار کرنا ، کسی معاملے پر رائے شماری کا نتیجہ مرتب کرنا ، بیلٹ بکس میں سے تمام ووٹ نکال کر ان کی تعداد کو گننا ۔

ووٹ مانْگنا

کسی کو انتخاب میں کامیاب کروانے کے لیے حمایت طلب کرنا ۔

ووٹ گُزَرنا

مراد : انتخابات کا مرحلہ طے ہو جانا ۔

ووٹ دَرج ہونا

انتخابی فہرست میں رائے دہندہ کے نام کا اندراج ہونا ۔

ووٹ لینا

ووٹ حاصل کرنا ، اپنے حق میں رائے حاصل کرنا۔

وَطی کَرنا

مباشرت کرنا ، جماع کرنا ، صحبت کرنا ، ہم بستر ہونا ۔

ووٹ مِلنا

کسی امید وار کو اس کے حق میں ووٹ حاصل ہونا ۔

ووٹ بِکْنا

ووٹ یا رائے کی قیمت لگنا ، رائے فروخت ہونا ۔

ووٹ پاس کَرنا

کسی سلسلے میں رائے منظور کرنا

نَظَر وَٹُّو

anything to prevent the effect of evil eye, usually a black dot applied to the face

داد وَتی باپْ وَتی

وہ جائیداد، دولت یا عزت جو کسی کو آباؤ اجداد سے ورثے میں ملے، ورثہ

دَعْوَتی

دعوت سے منسوب یا متعلق

عَدَمِ اِع٘تِماد کا ووٹ

اعتماد نہ ہونے کا ووٹ، اعتماد سے محروم کرنے کا ووٹ، وہ رائے جو کسی منتخب رکن کے خلاف عدم اعتماد ظاہر کرنے کے لیے دی جائے

voice vote

بآواز رائے شماری ، جس میں یہ دیکھ کر فیصلہ کیا جائے کہ ہاں کہنے والوں کی تعداد زیاد ہ ہے یا ناں کہنے والوں کی ۔.

aqua vitae

ایک بہت تیز قسم کی شراب خصوصاً برانڈی۔.

curriculum vitae

کسی شخص کی تعلیم ،استعداد، سندات اور سابقہ تجربے کا مختصر احوال؛ حیات نامہ۔.

taedium vitae

جینے سے بیزاری (عموماً بطورعارضہ، خود کشی کا رجحان).

dolce vita

عیش کوشی۔.

right of vote

حَقِّ رائے دہی

چَنْدر وَتی

رک : چندر مکھی .

پُشْپ واٹی

پھولوں کا باغ، گلزار

ex voto

مَنّت پوری کرنے کے لیے پیش کر دہ نذر ۔.

lignum vitae

معنی۲(الف).

straw vote

(کسی مسئلے پر) غیر رسمی نمونے کی رائے شماری۔.

no-vote

مخالف ووٹ، کسی تجویز یا قرار داد کے خلاف رائے دہی ۔.

veto کے لیے اردو الفاظ

veto

ˈviː.təʊ

veto کے اردو معانی

  • مُستَرَد کرنا

veto के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुस्तरद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (veto)

نام

ای-میل

تبصرہ

veto

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone