تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vita" کے متعقلہ نتائج

vita

مختصر سوانح عمری

vitta

نباتیات: تیل نلی، بعض تر کا ریوں اور پھلوں میں تیل کی باریک نلکی ۔.

وَطی

جنسی فعل، ہم بستری، مباشرت، جماع

وَتی

وت (رک) کی تانیث ، جیسی ، والی (بطور لاحقہ مستعمل ؛ جیسے : دھن وتی ، روپ وتی) ۔

وَٹی

ہاتھ بٹانے والا، (مجازاً) ملازم (خصوصاً) کھیتی باڑی کرنے والا مزدور

واتا

پتھر

واٹی

پھلواری، باغیچہ

واطی

وطی کے فعل کا مرتکب ، صحبت کرنے والا ، جماع کرنے والا ۔

واتی

رک : باتی، بتی

ویتی

اُتنی

وَٹّے

وٹ (رک) کی جمع ، بل ، پیچ ۔

وَٹّا

کٹوتی، کمی، زر کے مبادلے میں کمی، نقصان، گھاٹا

vitally

شَدِید

vitamin d

حیاتین ڈی (حیاتین د) ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو جگر اور مچھلی کے تیلوں میں پائی جاتی ہیں اورکیلشیم کو جزو بدن بنانے کے لیے لازمی ہیں ۔.

وِتالا

قدیم تقسیم کی رو سے زمین کے سات زیریں حصوں میں سے ایک ۔

وِٹانا

اُٹھانا ؛ جگانا ۔

vital

حَیات بَخْش

vitamin h

حیاتین ایچ (حیاتین ح)خصوصاً امریکا: BIOTIN ۔.

vitamin b

حیاتین بی ون (ب ۱) ۔.

vitamin a

حیاتین اے (حیاتین الف) ۔.

vitamin m

خصوصاً امریکا حیاتین ایم (حیاتین م ) ۔.

vitamin c

حیاتین سی (حیاتین ج ) ۔.

vitamin e

حیاتین ای (حیاتین ی) ۔.

vitamin k

حیاتین کے (حیاتین ک ) ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو سبز پتّوں میں پائی جاتی ہیں اور خون کی بستگی کے عمل کے لیے لازمی ہیں ۔.

vitality

دَم

vitalist

رُوحی

vitals

اَعْضائے رَئِیسَہ

vitascope

حیات نُما

وِتَل لوک

زمین کا نچلا طبقہ ؛ مراد : دنیا

vitalize

روح پھونک دینا ، جان ڈال دینا ۔.

vitamin

vitalistic

رُوح حیوانی کے مُعتقدوں کا

وِتَل

۱۔ کشتی کی ایک قسم جو مالا بار سے تیار ہو کر آتی تھی ۔

vital power

غریزی طاقت ، زندگی بر قرار رکھنے کی طاقت۔.

vital force

(ہنری برگساں کے فلسفے میں ) قوت حیوی، حیات آفریں قوت۔.

vitalism

حیاتیات: حیو یت ، یہ نظریہ کہ زندگی کا آغاز ایک حیوی اصول کے تحت ہوا جو کیمیائی اور دوسری طبیعی قوتوں سے الگ ہے ۔.

vitaminize

حیاتین آمیز بنا نا / کرنا، کسی چیز میں حیاتین کا اضافہ کرنا ۔.

vitamin b complex

بی کمپلیکس (ب مر کب) حیاتین کا ایک گروہ جس میں مختلف حیاتین اگرچہ کیمیائی طور پر آپس میں متعلق نہیں لیکن اکثر ایک ہی طرح کی غذائوں میں ساتھ ساتھ پائی جاتی ہیں ۔.

vital capacity

قوائی استطاعت؛ ہوا کی وہ مقدار جو زیادہ سے زیادہ گہرا سانس لینے کے بعد پھیپھڑوں سے خارج کی جاسکے ۔.

ویٹامِن

نامیاتی مرکبات کے گروہ میں سے کوئی، جو اکثر حیوانی اور نباتی غذاؤں میں پائے جاتے ہیں اور جن کی خفیف مقدارصحت کے لئے ضروری ہوتی ہے، حیاتین (وٹامن، جو رائج املا ہے)

وِٹامِین

وٹامن جو زیادہ مستعمل ہے

vital statistics

لازمی اعداد وشمار ، پیدائشوں ، شادیوں اور اموات وغیرہ کی تعدا د۔.

واطِئَہ

(لفظاً) وطی کرانے والی

vittate

وٹا دار

وُہ تو

کسی امر کی نشان دہی کے لیے مستعمل

وِتّے جوڑنا

(دہلی) توتیا جوڑنا

وَطی خِلافِ وَضْعِ فِطری

جانوروں سے مجامعت ۔

ووٹا

ملازمہ، خادمہ، لونڈی، باندی، پوٹا

vote

حق رائے

veto

مُسْتَرَد

وِٹو

حق ِتنسیخ، حق ِتردید، حق ِالتوا (ویٹو زیادہ مستعمل ہے)، مقننہ کے ذریعہ کی گئی پیش کش یا فیصلے کو مسترد کرنے کا آئینی حق

وِیٹو

کسی قانون ساز ادارے کے قانون کو مسترد کرنے کا آئینی حق ، فیصلے یا قانون یا تجویزکو نامنظور کرنے کا آئینی حق ، حق استرداد ، حق تنسیخ ؛ حکم نامنظوری (جو عموماً بڑی طاقتوں کو حاصل ہوتا ہے) ؛ آخری فیصلے کا اختیار ، حتمی اختیار ۔

وَطی کَرنا

مباشرت کرنا ، جماع کرنا ، صحبت کرنا ، ہم بستر ہونا ۔

وَٹے لَتّو

مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔

وَتَن

(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ

وَطَن

وہ جگہ جہاں کوئی شخص پیدا ہوا ہو، پیدائش کی جگہ، ولادت گاہ، مولد، جنم بھومی

وَٹّے سَٹّے کی شادی

وہ شادی جو رشتے کے عوض رشتے دینے کے تحت کی گئی ہو، ادلے بدلے کی شادی

وَطی بالشُّبہَہ

(فقہ) مباشرت جو اپنی منکوحہ کے شبہے میں کسی غیر منکوحہ سے کی جائے ، اس پر حد جاری نہیں ہوتی ۔

dolce vita

عیش کوشی۔.

وَٹّا سَٹّا

تبادلے میں ایک شے کے بدلے دوسری شے لینا ، مال کے بدلے مال ، مبادلہ ، ادلا بدلا ۔

vita کے لیے اردو الفاظ

vita

vita کے اردو معانی

  • مختصر سوانح عمری

vita के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुख़्तसर सवानेह-'उम्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vita)

نام

ای-میل

تبصرہ

vita

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone