تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"varus" کے متعقلہ نتائج
varus کے لیے اردو الفاظ
varus کے اردو معانی
- اندر کو مڑا ہوا
varus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंदर को मुड़ा हुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِدُوشَک
دربار میں دل لگی سے حاکم کو ہنسانے والا ، دل لگی کرنے والا ، بھانڈ ، نقال ، مسخرا ، ناٹک میں ہنسی مذاق کرنے والا ، بذلہ سنج
وارِث
مرنے والے کے مال کا حق دار، میراث میں جائز حصے دار، میراث لینے والا، وراثت کا حق دار، ترکہ دار
وَرْس
شاعری ، شعر ؛ ہم وزن مصرعوں کا مسلسل مجموعہ ، کسی نظم کا بند ؛ مصرع جو وزن میں ہو ، نظم نیز آزاد نظم ۔
vers de societe
ہلکی پُھلکی مزاحیہ نظم جِس میں رائج الوقت رسُوم اور خامیوں کو طنز و مزاح کے پیرائے میں بیان کیا جاتا ہے
وارِث پَرویز
لفظاً: خسرو پرویز کا جانشیں (خسرو پرویز کی طرف تلمیح) کنا یۃً: امیر کبیر، نہایت مال دار
وارِثِ شَرطی
ایسا وارث جس کے لیے میراث پانے کی کوئی خاص شرط ہو، کسی شرط پر میراث پانے والا، مشروط وارث
وِراثَتی نَقائِص
وہ جسمانی عیوب یا نفسیاتی کمزوریاں جو والدین اور آباؤ اجداد سے بچوں میں منتقل ہوجاتی ہیں ، نسلی و موروثی خامیاں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (varus)
varus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔