تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"usm" کے متعقلہ نتائج
usm کے لیے اردو الفاظ
usm کے اردو معانی
- بازار حصص: Unlisted Securities Market.
usm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बाज़ार हिसस: Unlisted Securities Market
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عُثْمان
آنحضرتؐ کے اصحابِ کبار میں سے ایک صحابی کا نام، آپ کے والد کا نام عفان تھا، ابو عمر کنیت تھی، اسلام لانے کے بعد ابو عبد اللہ کہلائے جونکہ آنحضرتؐ کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں، اس لیے ذولنورین کا لقب ملا، متموّل اور سخی تھے اس لیے آپ کو عثمان غنی بھی کہتے ہیں، آپ کا شمار عشرۂ مبشرہ میں ہے، دو بار ہجرت فرمائی پہلے حبشہ کو پھر مدینہ کو، آپ کا تعلق خاندان بنی اُمیّہ سے تھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے بعد آپ ہی خلیفہ منتخب ہوئے، ۸۲ سال کی عمر میں شہید ہو کو وفات پائی
عُثْمانی تُرْک
سلجوقی ترکوں نے اپنے دور انحطاط میں عثمان نامی ایک شخص کو بازنپنی علاقے سے ملحق اپنی سرحد کی حفاظت پر مامور کیا ، اس کا زمانہ ۱۲۹۰ء سے ۱۳۲۶ء تک تھا ، اس کے جانشین اس کی نسبت سے اپنے کو عثمانی ترک کہنے لگے.
osmium
کیمیا: ایک سخت نیلا بٹ لیے ہوئے سفید عبوری عنصر، سب عناصر سے زیادہ وزنی جو قدرتی طور پر پلاٹنم کے ساتھ مخلوط صورت میں ملتا ہے اور بعض بھرتوںمیں کام آتا ہے ¶علامت: Os۔.
osmosis
حیاتیات و کیمیا: کسی محلل کا کسی نیم پذیر نفوذ پذیر جھلّی میں سے گزر کر زیادہ مرتکز محلول بن جانا ۔.
osmoregulation
حیاتیات: ضبط دُلوج ، کسی نامی جسم کے مائعات میں پانی اور نمک وغیرہ کی سطح بر قرار رکھ کر سرایتی دباؤ کو مستقل رکھنا ۔.
اِسْم پَڑْھنا
کسی خاص مقصد کے حصول کے لیے پڑھنت، عمل، ورد، وظیفہ، وغیرہ زبان پر جاری کرنا یا پڑھ کے کسی پر دم کرنا.
اَسْمائے اَوَّل
(تصوف) وہ اسماے الٰہی جن کا وجود غیر پر موقوف نہ ہو، اگر چہ بعض اسماے ذاتیہ تعقل غیر پر موقوف ہیں جیسے علیم پس اللہ، احمد، واحد، فرد، وِتْر، صمد، قدوس، حّی، نور، اور حق سماے ذاتیہ ہیں، یہ ائمتہ الاسماء اور مفاتیح الغیب بھی کہلاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (usm)
usm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔