تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَثْمان" کے متعقلہ نتائج

اَثْمان

وہ چیز، جو قیمت کے طور پر دی جائے، عموماً سونا چاندی

عُثْمان

آنحضرتؐ کے اصحابِ کبار میں سے ایک صحابی کا نام، آپ کے والد کا نام عفان تھا، ابو عمر کنیت تھی، اسلام لانے کے بعد ابو عبد اللہ کہلائے جونکہ آنحضرتؐ کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں، اس لیے ذولنورین کا لقب ملا، متموّل اور سخی تھے اس لیے آپ کو عثمان غنی بھی کہتے ہیں، آپ کا شمار عشرۂ مبشرہ میں ہے، دو بار ہجرت فرمائی پہلے حبشہ کو پھر مدینہ کو، آپ کا تعلق خاندان بنی اُمیّہ سے تھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے بعد آپ ہی خلیفہ منتخب ہوئے، ۸۲ سال کی عمر میں شہید ہو کو وفات پائی

عُثْمانی

حضرت عثمان (رک) سے منسوب .

عُثْمان لی

ایک رسم الخط کا نام.

عُثْمانِیَہ

عثمانی ترکوں سے منسوب ، عثمانی ترکوں کی سلطنت جو ترکی میں قائم تھی .

عُثْمان غَنی

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان جو اپنی فیاضی کے لیے مشہور تھے .

عُثْمانِیَہ ٹھاٹھ

(فن حرب و ضرب) ایک دان٘و کا نام.

عُثْمانی تُرْک

سلجوقی ترکوں نے اپنے دور انحطاط میں عثمان نامی ایک شخص کو بازنپنی علاقے سے ملحق اپنی سرحد کی حفاظت پر مامور کیا ، اس کا زمانہ ۱۲۹۰ء سے ۱۳۲۶ء تک تھا ، اس کے جانشین اس کی نسبت سے اپنے کو عثمانی ترک کہنے لگے.

سِکَّۂ عُثمان

نظام حیدر آباد دکن نواب میر عثمان علی خان آصف جاہ سادس کے دور حکومت کا چاندی کا روپیہ جس کی ایک طرف چار مینار اور دوسری طرف عبارت کا نقش ہوتا تھا ، سکّۂ حالی .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَثْمان کے معانیدیکھیے

اَثْمان

asmaanअस्मान

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: ثَمَن

دیکھیے: ثَمَن

اشتقاق: ثَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

اَثْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث، جمع

  • وہ چیز، جو قیمت کے طور پر دی جائے، عموماً سونا چاندی
  • قیمتیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَسَمان

غیرمساوی، غیرمتوازن، نا برابر

Urdu meaning of asmaan

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz, jo qiimat ke taur par dii jaaye, umuuman sonaa chaandii
  • qiimte.n

English meaning of asmaan

Noun, Masculine, Feminine, Plural

  • prices

अस्मान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • क़ीमतें, मूल्य
  • वो चीज़ जो क़ीमत के तौर पर दी जाये, सोना चांदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَثْمان

وہ چیز، جو قیمت کے طور پر دی جائے، عموماً سونا چاندی

عُثْمان

آنحضرتؐ کے اصحابِ کبار میں سے ایک صحابی کا نام، آپ کے والد کا نام عفان تھا، ابو عمر کنیت تھی، اسلام لانے کے بعد ابو عبد اللہ کہلائے جونکہ آنحضرتؐ کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں، اس لیے ذولنورین کا لقب ملا، متموّل اور سخی تھے اس لیے آپ کو عثمان غنی بھی کہتے ہیں، آپ کا شمار عشرۂ مبشرہ میں ہے، دو بار ہجرت فرمائی پہلے حبشہ کو پھر مدینہ کو، آپ کا تعلق خاندان بنی اُمیّہ سے تھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے بعد آپ ہی خلیفہ منتخب ہوئے، ۸۲ سال کی عمر میں شہید ہو کو وفات پائی

عُثْمانی

حضرت عثمان (رک) سے منسوب .

عُثْمان لی

ایک رسم الخط کا نام.

عُثْمانِیَہ

عثمانی ترکوں سے منسوب ، عثمانی ترکوں کی سلطنت جو ترکی میں قائم تھی .

عُثْمان غَنی

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان جو اپنی فیاضی کے لیے مشہور تھے .

عُثْمانِیَہ ٹھاٹھ

(فن حرب و ضرب) ایک دان٘و کا نام.

عُثْمانی تُرْک

سلجوقی ترکوں نے اپنے دور انحطاط میں عثمان نامی ایک شخص کو بازنپنی علاقے سے ملحق اپنی سرحد کی حفاظت پر مامور کیا ، اس کا زمانہ ۱۲۹۰ء سے ۱۳۲۶ء تک تھا ، اس کے جانشین اس کی نسبت سے اپنے کو عثمانی ترک کہنے لگے.

سِکَّۂ عُثمان

نظام حیدر آباد دکن نواب میر عثمان علی خان آصف جاہ سادس کے دور حکومت کا چاندی کا روپیہ جس کی ایک طرف چار مینار اور دوسری طرف عبارت کا نقش ہوتا تھا ، سکّۂ حالی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَثْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَثْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone