تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"user" کے متعقلہ نتائج
user کے لیے اردو الفاظ
user کے اردو معانی
اسم
- استعمال کنندہ (خصوصاً جو کسی خاص جنس ، خدمت یا کمپیوٹر کو استعمال کرے).
- بول چال: ہیروئنچی ، نشے باز۔.
- قانون: تمتع ، کسی حق وغیرہ سے مسلسل فائدہ یا مزہ اٹھانا ۔.
user के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इस्तिमाल कनुंदा (ख़ुसूसन जो किसी ख़ास जिन्स , ख़िदमत या कम्पयूटर को इस्तिमाल करे)
- बोल चाल: हीर विंची , नशे बाज़।
- क़ानून: तमत्तो , किसी हक़ वग़ैरा से मुसलसल फ़ायदा या मज़ा उठाना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا
موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا
عُصارَۂ ریوَنْد
ریوند کے درخت کا عرق ؛(طِب) ایک زرد مائل بہ سرخی دوا کا نام جو پہلے درجہ میں حار اور مسہل ہے.
عُصارَۂ غافِث
غافث (ایک خاردار روئیدگی) کا عرق جسے دھوپ میں سُکھا کر بطور دوا استعمال کرتے ہیں ، یہ گرم و خشک ہے اور اس کا مزہ کڑوا ہوتا ہے.
اِیْثار
دوسروں کے مفاد کو اپنے مفاد پر ترجیع دینے کا عمل، اپنے سے دوسرے کا فائدہ مقدم جاننا، دوسرے کے نفع کو اپنے نفع پر ترجیح دینا
osier
بید کے درخت کی مختلف اقسام میں سے کوئی خصوصاً بیدسبدی Salix viminalis جس کی لمبی ، لچکیلی شاخوں سے ٹوکریاں بُنی جاتی ہیں۔.
اَسارَہ
(چھپائی لیتھو) کاپی کا کاغذ رنگنے کا مسالا جو نشاستے اور ریوند کے عرق (عصارے) سے تیار کیا جاتا ہے (اس مسالے سے کاپی پتھر یا پلیٹ پر جم جاتی ہے)
اَسُر
دیو، شیطان، خبیث روح، راکشش، ہندو دیو مالا کے مطابق خبیث روحیں جو قطب جنوبی کے علاقے میں آباد ہیں اور دیوتاؤں (سُر) سے برابر معرکہ آرا رہتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (user)
user
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔