تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"union" کے متعقلہ نتائج
union کے لیے اردو الفاظ
union کے اردو معانی
- اَنْجُمَنْ
- اِمْتِزاج
- اِتِّفاق
- اِتِّحاد
- شیرازہ بندی
- یَگانْگَت
union के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंजुमन
- इम्तिज़ाज
- इत्तिफ़ाक़
- इत्तिहाद
- शीराज़ा-बंदी
- यगानगत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَقْشے
صورت، شکل، چہرہ مہرہ، روپ سروپ، حلیہ، خط وخال، چہرے کی خوشنمائی، نمونہ، مثال، نظیر، ڈول، ساخت، تراش خراش، بناوٹ، تصویر، شبیہ، عکس، پیکر، ڈھانچہ، خاکہ، حلیہ، سج دھج، وضع قطع، صورت حال؛ طرز، انداز، خانہ کھنچا ہوا کاغذ، لکیریں کھنچا ہوا کاغذ، جدول کشی کیا ہوا فارم، سلسلہ، واسطہ، تعلق، شجرہ
نَقْش ساز
دھات کی پتلی سی تختی جس میں کاٹ کر حروف یا نقش وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں اور اس کے ذریعے سے کسی سطح پر نقاشی کی جاتی ہے ، نقش ساز تختی
نَقْشِ کالحَجَر
(صحیح کالنقش فی الحجر ہے) پتھر کے نقش کی مانند، مراد: پتھر کی لکیر، نہ مٹنے والا، مستقل، ان مٹ
نَقْش کاغَذ
وہ باریک کاغذ جس سے بآسانی نقش اتارا جاسکے ، عکس یا چربے کا کاغذ جو تارپین کا تیل وغیرہ لگا کر شفاف کر لیا جاتا ہے ، ٹریسنگ پیپر ۔
نَقْش حَصِیر
بوریے کا نقش ، چٹائی کا نقش ، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پہ بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے ۔
نَقْش گِلِیم
وہ نقش و نگار جو کپڑے وغیرہ پر بنے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) بے حس و حرکت ، چپ ، خاموش تماشائی ۔
نَقْشِ ثانی
کوئی تصویر یا کوئی فنی کاوش جو دوسری بار پیش کی جائے، دوسرا نقش جو پہلے نقش سے بہتر سمجھا جاتا ہے
نَقْش لِکْھنا
تعویز لکھنا، مراد پوری کرنے کی غرض سے تعویز بنانا، نقش بنانا تاکہ بطور تعویز استعمال کیا جاسکے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (union)
union
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔