تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

نَقْش بَیٹھنا

رعب بیٹھنا، سکہ جمنا، کام بننا

نَقْش کُرسی پَر بَیٹھنا

زائچے کے تمام خانے صحیح بھرجانا ؛ مراد : مقصد حاصل ہونا ، مراد پوری ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

نَقْش بَیٹھنا

naqsh baiThnaaनक़्श बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَقْش بَیٹھنا کے اردو معانی

  • رعب بیٹھنا، سکہ جمنا، کام بننا
  • نشان بن جانا، نقش کا جم جانا
  • کسی کے دل میں جگہ کر لینا، دل پر اثر ہو جانا، قائم ہو جانا

Urdu meaning of naqsh baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rob baiThnaa, sikka jamunaa, kaam banna
  • nishaan bin jaana, naqsh ka jim jaana
  • kisii ke dil me.n jagah kar lenaa, dil par asar ho jaana, qaayam ho jaana

नक़्श बैठना के हिंदी अर्थ

  • प्रताप बैठना, सिक्का जमना, काम बनना
  • किसी के दिल में घर कर लेना, दिल पर प्रभाव हो जाना, स्थापित हो जाना
  • निशान बन जाना, चित्र का जम जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقْش بَیٹھنا

رعب بیٹھنا، سکہ جمنا، کام بننا

نَقْش کُرسی پَر بَیٹھنا

زائچے کے تمام خانے صحیح بھرجانا ؛ مراد : مقصد حاصل ہونا ، مراد پوری ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone