تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"umber" کے متعقلہ نتائج
umber کے لیے اردو الفاظ
umber کے اردو معانی
اسم
- گیرو سے مشابہ قدرتی رنگ مگر زیادہ کتھئی ۔.
- گہرا کتھئی رنگ ، گہرا بھورا۔.
صفت
- گہرا کتھئی۔.
- سیاہی مائل ، گہرا بھورا۔.
umber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गेरू से मुशाबेह क़ुदरती रंग मगर ज़्यादा कत्थई ।
- गहिरा कत्थई रंग , गहिरा भूरा।
विशेषण
- गहिरा कत्थई।
- स्याही माइल , गहिरा भूरा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
amber
( الف)کہرُ با جو بعض نا پید (خصوصاً صنوبری) درختوں کا پتھرا یا ہوا شفاف گوند ہے، زیورات میں مستعمل (ب) کہربائی ، زردی مائل رنگ۔.
عَنْبَر
خاکستری رنگ کا ایک خوشبودار مادّہ جو عنبر نامی مچھلی کے پیٹ سے نکل کر سطح آب پر جمع ہو جاتا ہے بعض وقت اس مچھلی کا شکار کر کے اس کے پیٹ سے بھی نکال لیتے ہیں، عمدہ خوشبو، شاہ بو، خوشبو
ember days
عیسائی مذہب کے روایتی روزہ رکھنے اور عبادت کے مقررہ ایام، اب پادری کا منصب عطا کرنے کے ساتھ مخصوص.
umbrella bird
چھتر چڑیا، Cephalopterus جنس کی ایک چڑیا جو جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے ، کالی چھتری جیسی کلغی اور لمبا بغبغا۔.
umbrella tree
چھتر پیڑ، ایک چھوٹا درخت جس کی پتیاں چھتری جیسے مرغولوں کی طرح ہوتی ہیں، خصوصاً شمالی امریکا کا Magnolia tripetala یا آسٹریلیا کا Schefflera actinophylla۔.
umbrella plant
چھتر بوٹی، دلدلی جگہوں میں اُگنے والا پودا Darmera peltophylla جو کیلی فورنیا سے تعلق رکھتا ہے، اس کے ڈنٹھلوں پر بڑے بڑے گول سے پتّے ہوتے ہیں ۔.
عَنْبَرِ سارا
مراد: خالص عنبر، بہترین عن٘بر، سارا کے مقام سے حاصل کیا ہوا عن٘بر جو اپنی خوشبو کے لیے مشہور ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (umber)
umber
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔