تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ember" کے متعقلہ نتائج
ember کے لیے اردو الفاظ
ember کے اردو معانی
اسم
- (عموماً جمع میں) انگارا، سلگتی ہوئی لکڑی یا کوئلے کا ٹکڑا.
- مجازاً بجھا ہوا جذبہ یا ولولہ وغیرہ.
ember के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (उमूमन जमा में) अंगारा, सुलगती हुई लक्कड़ी या कोइले का टुकड़ा
- मजाज़न बुझा हुआ जज़बा या वलवला वग़ैरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ember days
عیسائی مذہب کے روایتی روزہ رکھنے اور عبادت کے مقررہ ایام، اب پادری کا منصب عطا کرنے کے ساتھ مخصوص.
amber
( الف)کہرُ با جو بعض نا پید (خصوصاً صنوبری) درختوں کا پتھرا یا ہوا شفاف گوند ہے، زیورات میں مستعمل (ب) کہربائی ، زردی مائل رنگ۔.
عَنْبَر
خاکستری رنگ کا ایک خوشبودار مادّہ جو عنبر نامی مچھلی کے پیٹ سے نکل کر سطح آب پر جمع ہو جاتا ہے بعض وقت اس مچھلی کا شکار کر کے اس کے پیٹ سے بھی نکال لیتے ہیں، عمدہ خوشبو، شاہ بو، خوشبو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ember)
ember
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔