تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tram" کے متعقلہ نتائج
tram کے لیے اردو الفاظ
tram کے اردو معانی
اسم
- کوئلے کی گاڑی یا چھکڑا
- گاڑی کی بم یا پھڑ
- ریشم کا ڈھیلا بُٹا ہُوا دوہرا تار جو ریشمی اور مَخمَلی کَپڑوں کی بُنائی میں آڑے دھاگے کا کام دے
- ٹرام گاڑی
- پَٹڑی پہیّوں والا ٹرک یا موٹَر گاڑی جو کوئلے کی کانوں میں باربَرداری کے لیے اِستعمال کیا جاۓ
- ٹرام کی پَٹڑی
tram के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोइले की गाड़ी या छकड़ा
- गाड़ी की बम या फड़
- रेशम का ढीला बुटा हूवा दोहरा तार जो रेशमी और मखमली कपड़ों की बुनाई में आड़े धागे का काम दे
- ट्राम गाड़ी
- पटड़ी पही्यों वाला ट्रक या मोटर गाड़ी जो कोइले की कानों में बारबुर्दारी के लिए इस्तामाल किया जुए-ए-
- ट्राम की पटड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹرام
ریل سے ملتی جلتی گاڑی جو ریل کی پڑی پر چلتی ہے (بعض بڑے شہروں کی سڑکوں پر اس کا رواج ہے ، بمبئی اور ہندستان کے بڑے شہروں میں ٹرام برقی طاقت سے چلتی ہے).
تُرُم
بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید
te deum
(الف) ایک مناجات جوان لاطینی الفاظ سے شروع ہوتی ہے : Te Deum laudamus؛ اے خدا ہم تیری ثنا کرتے ہیں (ب) اس کے ساتھ کی موسیقی ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tram)
tram
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔