تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tremor" کے متعقلہ نتائج

tremor

سَنْسَنی

termor

قانون: زمین کچھ عرصے یا تا حیات پٹّے پر لینے والا آدمی ۔.

termer

میعاد معین میں حاضر ہونے کے لیے سفر کرنے والا

تِری مُورْتی

عیسائی: تثلیث، عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق خدا کو تین جاننا یعنی باپ (اللہ تعالٰی) بیٹا (حضرت عیسٰی) اور روح القدس، (اقانیم ثلاثہ) کو خدا ماننے کا عقیدہ ہندو: تین دیوتاؤں والا، ایک دیوتا کا لقب، تین شکلوں والی مورتی، برہما، وشنو اور شیو یہ تینوں دیوتا تین شکلوں والا

تَدْمَر

تدمَر ارسطو نے لکھا ہے کہ یہ پتھر مغرب میں دریا کنارے پیدا ہوتا ہے اور سفید رنگ ہوتا ہے

trimmer

آراستہ کرنے والا

تِرِمُورْتی

(ہندو) تین دیوتا (یونی برہما و شنو اور شیو) کے چہرے رکھنے والا، تین صورتوں والا دیوتا

trimurti

{سَنسَکرَت} تَرمُورتی

trimorphic

سَہ رُوپا

تَدْمِیر

کس کو بلا کی اور مصیبت میں ڈالنا، ہلاک کرنا، تباہ کرنا، سرکوبی کرنا

trimorphism

سَہ شَکلیت

تار مار

پریشان ، تتر بتر ، درہم برہم ، مار دھاڑ .

تَرْمِید

بھساؤ ، راکھ بنانے کا عمل ؛ (دوا سازی) تیز آن٘چ پر اشیا کی رطوبات خشک کرنے کا عمل.

تِیر مِیر

۔(دہلی) مونث۔ بیگانگی برتنا۔ غیرت کا برتاؤ کرنا۔ (ترجمۃ القرآن) یتیموں کیومال کی حفاظت کے لیےے حکم دیا گیا بکہ خورد بُرد نہ کرنا۔ لوگوں نے مارے ڈر کے یتیموں کا کھانا پینا الگ کردیا۔ چنانچہ پھر سمجھانا پڑا کہ ایسی تیر میر سے یتیموں کو اور اُلٹا نقصان پہنچتا ہے۔

ٹُنْڈ مُنْڈ

لنڈ منڈ، بے پتوں اور شاخوں کا

تِیرِ مار

سانپ کا دانْت

توڑ موڑ

۱. موڑ، چکر، راستے کا پیچ و خم.

tramroad

پٹری دار سڑک

تُرْمِڑی

ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک

تیرا میرا کَرْنا

کسی چیز کی بابت جھگڑنا، غیریت کی باتیں کرنا

تیرے میرے پَر رَک٘ھنا

بظاپر دوسروں کو برا کہنا لیکن روےۘ سخن مخاطب کی طرف ہونا.

تیرے میرے

تیرے میرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، ایرے غیرے. کس و ناکس.

تِرْمِرا

ا. سالن کے شوربے پر گول چھلے نام تیرتی ہوئی چکنائی جو کم مقدار میں ہونے کی وجہ سے شور بے پر بھٹی بینٹی تیرتی ہو نیز کوئی بھی چکنائی جو پانی پر تیر تی نظر آنے.

تِرْمِرے

۔(ھ) مذکر۔ اُ چکنائی کو کہتے ہیں جو پانی کے اوپر متفرق ہو کے تیرتی ہے۔ اسی سے تشبیہاً ان ذرّوں کو بھی کہتے ہیں جو دماغی صدمہ سے آنکھوں کے آگے نظر آتے ہیں۔ (ایامیٰ) مارے بھوک کے مجھ سے کھڑا ہوا نہیں جاتا اور میری آنکھوں کے آگے تر مرے سے چلے آتے ہیں۔ ؎

تَرامِرا

(کاشت کاری) ایک قسم کے سن کا پودا جس کے بیج کو السی اور ریشے کو کتان کہتے ہیں

تیرے میرے صَدقے میں اُس کی جورُو پیٹ سے

بد چلن عورت کے متعلق کہتے ہیں.

تیرا میرا

غیربت کی باتیں ، تیر میر ؛ محبت ، جھگڑا.

تِرْمِرانا

بدن میں سنسناہٹ ہونا ، تھر تھرا جانا ؛ سر چکرانا

turmeric

ہَلْدی

تِرْمِری

آن٘کھوں کے آگے تاریکی؛ دوران سر، چکر

trimeric

سَہ تَرکیبہ

trimerous

سَہ بارہ

تیری میری

تکرار، بحث، حجت، جھگڑا، توتو میں میں

tidemark

نشان مد و جزر

تیری میری دیکھا دیکھی

اوروں کو دیکھ کر ،غیروں کو دیکھ کر ، تجھ مجھ کی حرص میں.

تیرا میرا مُنھ دیکھنا

دوسروں کا سہارا ڈھون٘ڈنا، ہر کسی سے مدد کا خواہاں ہونا

تِیر مارْنا

تیر پھینکنا، تیر چلانا، تیر اندازی کرنا، تیر نشانے پر مارنا، کسی کو تیر کا نشانہ بنانا

تیرے میرے گَھر جانا

اِدھر اُدھر مارا مارا پھرنا.

تِرمِراہَٹ

(ہیئت) سن٘بلہ ، کنیا ، منطقۃ البروج کے چھٹے برج اور اس کی صورت کو اکب کا نام Virgo

تارا مِیرا

سرسوں رائی اور توریا کی قسم کا پودا جس کے بیجوں کا تیل نکالا جاتا ہے جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے اور اس کی کھلی چارے کے لیے استعمال کی جاتی ہے .

تیری میری مَر٘ضی

تو اور میں دونوں راضی ، دونوں کی رضا مندی ، ایجاب و قبول کا کلمه ؛ ایک عمدہ کپڑے کا نام.

توڑ مَروڑ دینا

بدل دینا، ردو بدل کر دینا، اپنی منشا کے مطابق بنا لینا

تیرے میرے کَہْنے میں آنا

دوسرں کی باتوں میں آجانا ، کچے کانوں کا ہونا .

توڑا مَروڑی

pinching and squeezing

توڑا مَڑوڑی

توڑنا مڑوڑنا، چھینا جھپٹی، ہاتھا پائی، مَلنا دَلنا

سُوءُ التَّدْبِیر سَبَبُ التَّدْمِیر

بُری تدبیر ہلاکت کا سبب ہے

tremor کے لیے اردو الفاظ

tremor

ˈtrem.ər

tremor کے اردو معانی

  • سَنْسَنی
  • تَھرْتَھراہَٹ
  • جَھٹْکَہ
  • اِرْتِعاش

tremor के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सनसनी
  • थरथराहट
  • झटका
  • इर्ति'आश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tremor)

نام

ای-میل

تبصرہ

tremor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone