تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُرَّم باز" کے متعقلہ نتائج

طُرَّم باز

(طنزاً) اکڑو شیخی بگھارے والا ؛ (تعریفاً) سُورسا ، اکڑنے والا ، بہادر.

طُرَّم باز سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طُرَّم باز کے معانیدیکھیے

طُرَّم باز

turram-baazतुर्रम-बाज़

  • Roman
  • Urdu

طُرَّم باز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طنزاً) اکڑو شیخی بگھارے والا ؛ (تعریفاً) سُورسا ، اکڑنے والا ، بہادر.

اسم، مؤنث

  • بہادری ، دلیری ، اپنے آپ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کیفیت.

Urdu meaning of turram-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • (tanzan) ak.Do shekhii baghaare vaala ; (taariifan) suu.orsaa, aka.Dne vaala, bahaadur
  • bahaadurii, dilerii, apne aap ko ba.Dhaa cha.Dhaa kar pesh karne kii kaifiiyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُرَّم باز

(طنزاً) اکڑو شیخی بگھارے والا ؛ (تعریفاً) سُورسا ، اکڑنے والا ، بہادر.

طُرَّم باز سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُرَّم باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُرَّم باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone