تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tooter" کے متعقلہ نتائج
tooter کے لیے اردو الفاظ
tooter کے اردو معانی
اسم
- دھُوتُو
- سیٹی
- سَنکھ
- سَنکھ بجانے والا
tooter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- धूओतूओ
- सीटी
- संख्
- संख् बजाने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تونتَر
ارد، موٹھ یا مون٘گ وغیرہ کی وہ خشک لکڑیاں جن سے کوٹ پیٹ کر یا دائیں چلا کر دانے نکال لیے گئے ہوں، ارد یا مون٘گ وغیرہ کا بھوسا.
تِیتَر
ایک قسم کا پرند جسے اکثر شوقین لڑانے کے واسطے پالتے ہیں، ایک پرند جو کبوتر سے کسی قدر بڑا اور عموماََ بھورے یا سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، اس کی آواز تیز ہوتی ہے شوقین لوگ پالتے اور شکاری اس کا شکار کرتے ہیں، دراج، تیہو
طوطا روگ
(طب) ایک متعدی مرض جو پرندوں خصوصاً طوطوں سے انسان کو بھی لگ جاتا ہے اور ایک قسم کا نمونیا ہو جاتا ہے.
تِتار خانی
(موسیقی) حضرت امیر خصرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں چھٹی تال (چار تال اکتالہ) بجانے میں سم پر آنا ، دو دو تالوں کا شمار.
تِیتَر کے مُنھ لَچّھمی
تیتر کے بولنے سے نیک فال لیتے ہیں، قسمت آزمائی کے موقع پر بھی اس کا استعمال ہوتا ہے
طُوطی را با زاغے ہَم قَفَس کَردَنْد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) طوطی اور کوّے کو ایک جگہ بند کر دیا ہے ؛ (کنایۃً) خوبصورت کی بدصورت سے شادی کر دی ہے.
ٹَٹَّر کھولو نِکَھٹُّو آئے
نکمّے آدمی کی حکومت ہو تو کہتے ہیں، شیخی بہت اور حقیقت کچھ نہیں، بیوقوف اور نکھٹو حاکم ہوتے، سر کھول کر پیٹنے کو تیار رہو اب ظلم ہی ہوگا، فضول خرچ کی نسبت کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tooter)
tooter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔