تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tetter" کے متعقلہ نتائج

tetter

کھجلی

ٹَٹَّر

بڑی ٹٹی، ٹٹے کی اوٹ ، قنات.

titter

ڈَگْمگانا

tatter

چِیتْھڑے

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

ٹَٹَّر بَنْدی

چراغاں وغیرہ کے واسطے بان٘س کے ٹھاٹھر تیار کرنا جن پر چراغ رکھ کر روشنی کی جاتی ہے.

تِتَّر بِتَّر

منتشرہ، پراگندہ، متفرق، بکھرا ہوا، تار بتار، جداجدا

ٹَٹَّر کھولو نِکَھٹُّو آئے

نکمّے آدمی کی حکومت ہو تو کہتے ہیں، شیخی بہت اور حقیقت کچھ نہیں، بیوقوف اور نکھٹو حاکم ہوتے، سر کھول کر پیٹنے کو تیار رہو اب ظلم ہی ہوگا، فضول خرچ کی نسبت کہتے ہیں

تَتَّڑ تَتَّڑ ، جَھیَّم جَھیَّم

ڈھول تاشے اور جھانج کی ملی جلی آواز

تِتَّر بِتَّر ہونا

tattered

پُرْزَہ پُرْزَہ

ٹَٹُّور

رک بھیری

totter

ڈَگْمگانا

tatterdemalion

چیتھڑے پہنے ہوئے

ٹَٹَّری

ہنسی، مذاق، جھوٹ، نقارہ

titterer

دبی ہنسی ہنسنے والا

tattersall

چار خانے دار کپڑا [انگریز گھڑ سوار R. Tattersall ، م : ۱۷۹۵ء کے نام پر، گھوڑوں کے کمبل کے ڈیزائن کی بنا پر].

تَعَطُّر

خوشبودار ہونا، مہکنا، مہک

tottery

لغزش

totterer

لڑکھڑانے والا

tottering

لَغْزِش

ٹوٹا تارہ

ٹَٹّی دینا

ٹٹی کا پٹ بند کرنا.

tetter کے لیے اردو الفاظ

tetter

tetter کے اردو معانی

اسم

  • کھجلی
  • کھاج
  • داد
  • خارشت
  • حمرہ
  • بُتور
  • کوئی سی جِلدی بیماری
  • جیسے نملا
  • داد
  • کھجلی وغیرہ

tetter के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • खुजली
  • खाज
  • दाद
  • ख़ारिश्त
  • हुम्रा
  • बुतोर
  • कोई सी जल्दी बीमारी
  • जैसे नमला
  • दाद
  • खुजली वग़ैरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tetter)

نام

ای-میل

تبصرہ

tetter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone