تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tong" کے متعقلہ نتائج
tong کے لیے اردو الفاظ
tong کے اردو معانی
- چِمٹا
- دست پناہ
tong के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चिमटा
- दस्त पनाह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹُنگارْنا
﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا، نوک یا چونْچ مارنا، ٹھونْگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾
تَنْگ توڑ
(لفظاً) تنْگ توڑنے والا ، (سالوتری) گھوڑۓ کے پیٹ کی ایک بھونْری کا نام جو منحوس خیال کی جاتی ہے-
ٹانْگ توڑنا
بیکار کردینا، نکما کردینا، مُعطّل کرنا، خراب کرنا، بگاڑنا، تجھ کو کچھ آتا جاتا نہیں ناحق فارسی کی ٹانگ توڑتے ہو
ٹانْگ توڑ کے بَیْٹھنا
۔(عم) جم کے بیٹھنا۔ لڑکی پڑھتی کیا مکتب میں بٹھادیا ہے کہ ٹانگ توڑکر بیٹھنے کی عادی ہو قلانچیں نہ مارتی پھرے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tong)
tong
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔