تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tongue" کے متعقلہ نتائج
tongue کے لیے اردو الفاظ
tongue کے اردو معانی
- بولی
- لِسان
- زَبان
tongue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बोली
- लिसान
- ज़बान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹنگا
ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum
ٹنگی
ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں
tango
ایک دھیما اجتماعی دو گانہ رقص جو بیونس آئرز سے چلا، اسکی پہچان پھسلواں چال او ر اچانک وقفوں سے ہوتی ہے۔.
vulgar tongue
( theکے بعد) عامیانہ بولی،کوئی قومی یا مقامی خانہ زاد بولی، خصوصاً جبکہ گزشتہ ادوار میں اس کا لاطینی سے تقابل مقصود ہو۔.
تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار
غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔
تنگی گئی فراخی آئی
مفلسی دور ہوئی امیری آئی، بُرے دن گئے اچھے دن آئے، مصیبت کا زمانہ گزر گیا آرام کے دن آ گئے
تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے
کوئی ہمیشہ امیر یا غریب نہیں رہتا، حالت بدلتی رہتی ہے
ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے
ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے
مانگے پَر تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.
مانگے کا تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tongue)
tongue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔