تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹانْگ توڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانْگ توڑنا کے معانیدیکھیے
ٹانْگ توڑنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- بیکار کردینا، نکما کردینا، مُعطّل کرنا، خراب کرنا، بگاڑنا، تجھ کو کچھ آتا جاتا نہیں ناحق فارسی کی ٹانگ توڑتے ہو
- (مجازاً) کسی زبان کو تھوڑا بہت سمجھ کر اس کے جاننے کا دعوی کرنا، (نا واقفیت کی وجہ سے) کسی علم و فن یا زبان وغیرہ کو بگاڑنا یا اس کی گت بنانا
- (دوکانداری) ایک روپئے یا کسی رقم کی چوتھائی ادا کردینا، تقاصے کو ادھورا کردینا؛ چلتے چلتے پیر تھکنا، گھومتے گھومتے حیران ہونا
English meaning of Taang to.Dnaa
Compound Verb
- dabble in things of which one has little knowledge
- render (one) useless, to make useless, to spoil
टांग तोड़ना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- (दुकानदारी) एक रुपय या किसी राशि की चौथाई अदा करदेना, चलते चलते पैर थकना
- (लाक्षणिक) किसी भाषा को थोड़ा बहुत समझ कर उस के जानने का दावा करना, (अज्ञानता की वजह से) किसी विज्ञान और कला या भाषा वग़ैरा को बिगाड़ना या उस की गत बनाना
- बेकार करदेना, निकम्मा करदेना, ख़राब करना, बिगाड़ना, तुझ को कुछ आता जाता नहीं नाहक़ फ़ारसी की टांग तोड़ते हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹانْگ توڑنا)
ٹانْگ توڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔