تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tip" کے متعقلہ نتائج

tip

اَنی

ٹِپ

(گھڑ دوڑ) گھوڑے کی جیت کا ایک اشارہ، اول آنے والے گھوڑے کی لیے پیش گوئی.

تِیپ

دسته، فوج، بریگیڈ، رساله، پیاده پلٹن.

ٹِپ کَرنا

دے دینا، انعام کے طور پر دینا، دینے کا اشارہ کرنا، عیر رسمی طور پر پیش کرنا.

ٹِپ ٹاپ

اعلٰی درجے کا، نہایت عمدہ اور نفیس.

تِپڑا

tip the scale

مُخالِفَت ميں پَلّے کو جھُکا دينا

ٹَپ

(لشکری) جہازوں کی رفتار بتانے کا ایک اوزار

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

tap

نرمی سے ضرب لگانا

ٹِپائی

ٹیپنا (رک) کا عمل ، تصویر کے داغ دھبے صاف اور درست کرنے نیز حسب ضرورت و موقع رن٘گ بھرنے کا عمل

تِپائی

تین پایوں کی چوکی، تین پایوں والی

tipped

نوک

تِپَّہ

گھاس، یورپی گھاس کی ایک قسم، دوب

tip of the nose

پُھنَنگ

ٹِپّی

ٹِپس

tippet

زنانہ گلوبند

tipper

اُنڈیلنی

tipple

شرب

tips

نوک

تاپ

حرارت، بخار، گرمی، تپش

tipping

نوک

ٹِپَنکھی

نظر میں کجی ہونا ، احول ، بھین٘گا پن.

tipsy

ہلکے نشے میں

تِپَیا

تین پائے کا، تپائی

tipstaff

چوب دار

tippler

بَلا نُوْش

تِپانا

(ٹھگوں کی اصطلاح) مراد دیبی (دیوی) کی پوجا کرنا .

ٹِپانا

ٹھگ کا مسافر کو بہکانا ، غلط راستہ بتا کر اصلی راہ سے بھٹکانا

ٹِپارا

تاج کی شکل کی ایک ٹوپی، جس میں کافی کی طرح تین شاخیں (نوکیں) نکلی ہوتی ہیں، ایک سر پر، دو بغل میں، یعنی اطراف میں

تِپاری

انگور فرنگی، کروندا، ٹپاری (ٹپاری صرف بنگال میں کہتے ہیں شمالی ہند میں اس کو مکو کہتے ہیں)

tiptoe

چوری چُھپے

تِپُونی

(ٹھگ) دیبی کی پوجا

ٹِپْوانا

دَبوانا ، چَن٘پوانا ، مَلوانا ؛ لکھوانا ، ٹن٘گوانا

تِپَلّی

(موسیقی) تین تال یا سروں والی موسیقی کی ایک قسم.

تِپَتّی

ایک چھوٹی اور نازک بوثی جو مرطوب مقامات خصوصاً باغوں میں پیدا ہوتی ہے اور اس میں جڑے ہوئے تین پتے ہوتے ہیں ، مزا کھٹا ہوتا ہے .

تِپَنّا

تین پنے یا تاؤ والا (پتن٘گ وغیرہ).

tipcat

گلی ڈنڈا

tipsiness

بد مستی

ٹِپَّن

شرح ، تشریح ، تفسیر ؛ ٹپکا

tipsify

مدہوش کرنا

ٹِپْکاری

دیواروں پر این٘ٹوں کے بیچ کے جوڑوں پر سیمنٹ یا چونے کی لکیر.

ٹِپْیانا

کسی کے سر پر چپتیں لگانا

tipster

وہ شخص جسے جواریوں یا سٹہ کھیلنے والوں کو خفیہ خبریں پہنچانے کا معاوضہ دیا جاتا ہے

tipcart

انڈیل گاڑی

tiptop

درجہ اول

tipplinghouse

شراب خانہ

ٹِپَن

ناشتہ، دوپہر کا ہلکا کھانا، جو انگیزعموماً سہ پہر کو کھاتے ہیں

ٹِپُر

گمان، خیال، سوچ بچار، غور و خوض، غرور، پاکھنڈ، اڈن٘بر

ٹِپور

شیخی، ڈینگیں، گپ

ٹِپور کَرنا

شیخی بگھارنا، خود ستائی کرنا

تِپَتْیَہ

رک : تپتیا مع امثال .

ٹِپَّس جَمْنا

ٹپس جمانا (رک) کا لازم.

ٹِپَّس لَڑانا

مطلب نکالنے کے ڈھن٘گ نکالنا، رک : ٹپس جمانا.

تِپاہ پَسْچی

سرداری ، حکمرانی .

ٹِپّی لَگانا

رک : ٹِپس لگانا

ٹِپَّس لَگانا

رک : ٹپس جمانا

تِپَتْینا گھاس

رک : تپتیا معنی نمبر ۳.

ٹِیپ جَڑْنا

چپت مارنا، دھول مارنا، تھپڑ مارنا

ٹِیْپ ٹاپ

(دہلی) آرائش، زیب وزینت، لکھنؤ میں ’ٹیم ٹام‘ ہے

tip کے لیے اردو الفاظ

tip

tɪp

tip کے اردو معانی

  • اَنی
  • بَخْشِش
  • نُوک
  • پھُنگی
  • اِشارَہ کَرنا
  • جُھکانا
  • پھینکْنا
  • اُلَٹْنا

tip के उर्दू अर्थ

  • अनी
  • बख़्शिश
  • नोक
  • फुंगी
  • इशारा करना
  • झुकाना
  • फेंकना
  • उलटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tip)

نام

ای-میل

تبصرہ

tip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words