تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِپائی" کے متعقلہ نتائج

تِپائی

تین پایوں کی چوکی، تین پایوں والی

تَوے کی تِپائی

۔لوہے کاحلقہ جس میں پائے لگے ہوتے ہیں۔ وہ حلقہ توے کے برابر ہوتا ہے۔ اُس پر متعدد توے رکھ کر آگ کی چنگاری رکھ دیتے ہیں تاکہ جب ضرورت ہو وہی گرم توا حُقّے پر رکھ دیں۔ اس طریقے سے تماکو کے سُلگنے کا انتظار کرنا نہیں پڑتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِپائی کے معانیدیکھیے

تِپائی

tipaa.iiतिपाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: فرنیچر

  • Roman
  • Urdu

تِپائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تین پایوں کی چوکی، تین پایوں والی
  • تین ستونوں یا کھمبوں والی تعمیر، عمارتی قینچی جو مثلت نما ہو

Urdu meaning of tipaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • tiin paa.iyo.n kii chaukii, tiin paa.iyo.n vaalii
  • tiin satuuno.n ya khambo.n vaalii taamiir, imaartii qainchii jo musallat numaa ho

English meaning of tipaa.ii

Noun, Feminine

  • trivet, tripod, teapoy
  • small three legged table, three-legged stool

तिपाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तीन पायों वाली एक तरह की बैठने अथवा सामान आदि रखने की ऊँची चौकी, तीन पायों की चौकी, तीन पावों वाली छोटी ऊँची चौकी, तीन सतूनों या खंबों वाली तामीर, भवन की कैंची जो त्रिकोणीय होती है

تِپائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِپائی

تین پایوں کی چوکی، تین پایوں والی

تَوے کی تِپائی

۔لوہے کاحلقہ جس میں پائے لگے ہوتے ہیں۔ وہ حلقہ توے کے برابر ہوتا ہے۔ اُس پر متعدد توے رکھ کر آگ کی چنگاری رکھ دیتے ہیں تاکہ جب ضرورت ہو وہی گرم توا حُقّے پر رکھ دیں۔ اس طریقے سے تماکو کے سُلگنے کا انتظار کرنا نہیں پڑتا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِپائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِپائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone