تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tink" کے متعقلہ نتائج
tink کے لیے اردو الفاظ
tink کے اردو معانی
- گھنٹی کی ٹن ٹن
tink के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- घंटी की टन-टन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹانک
پان٘چ سیر وزن سے کمان کی قوتْ جانچنے کا طریقہ (عام طور پر کمان کے چلے میں ایک معین وزن لٹکا دیا جاتا ہے اگر وزن سے کمان کے سرے مرکز کی طرف جھک جائیں تو کامان کمزور تڑپ کی سمجھی جاتی ہے، معمولی کمان کے لئے پانچ سیر وزن اس کی جان٘چ کا معیار سمجھا جاتا ہے اور ایک ٹان٘ک کمان وغیرہ کہلاتا ہے) .
تِنْکا تِنْکا
۱. تنکا (رک) کی تکرار ، ایک ایک چیز ، ذرّہ ذرّہ ، چھوٹی سے چھوٹی اور معمولی سے معمولی شے.
تِنْکا ناک میں پَڑْنا
ناک کے چھیدنے کے بعد (کیل کی جگہ) تنکا ڈالنا، عورتیں ناک چھیدنے کے بعد اس میں تنکا ڈال دیتی ہیں
تِنْکا ہو تو توڑ لُوں پِیت نَہ توڑی جائے، پِیت لَگَت چُھوٹَت نَہیں جَب لَگ موت نَہ آئے
موت آنے تک محبت نہیں جاتی
تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا
۱. چھوٹی یا معمولی سی بات کو بڑی کر دکھانا ، مبالغہ کرنا ، ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا-
تِنْکا دانْتوں میں پَکَڑنا
۔(کنایۃً) عاجزی کرنا۔ گِڑگِڑانا۔ جاں بخشی چاہنا۔ امان مانگنا۔ پناہ مانگنا۔ مغلوب ہونا کی جگہ۔ ؎
تِنْکا بھی نَہ توڑ سَکْنا
نہایت ناتواں اور کمزور ہوجانا ؛ حرام خور یا کابل ہوجانا ، بھلی بھی نہ پھوڑنا
تِنکے کی اوٹ اوجَھل پَہاڑ
۔(ھ) مثل (عو) ذرا سی بات میں کسی بڑی بات کا مخفی ہونا۔ مشل امر کا ذرا سی تدبیر سے درست ہونا کی جگہ بولتی ہیں۔ ؎ ؎
تِنکا دانْتوں میں لینا
عاجزی کرنا۔ گِڑگِڑانا۔ جاں بخشی چاہنا۔ امان مانگنا۔ پناہ مانگنا۔ مغلوب ہونا کی جگہ
تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا
ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا
تِنْکا اُتارے کا اِحْسان مانْنا
نہایت معمولی سہارے کا احسان مند ہونا، تھوڑی سی امداد کا بھی احسان ماننا.
تِنکا مُنْہ میں لینا
عاجزی کرنا۔ گِڑگِڑانا۔ جاں بخشی چاہنا۔ امان مانگنا۔ پناہ مانگنا۔ مغلوب ہونا کی جگہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tink)
tink
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔