تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا

تنکا نہ رہنا کا تعدیہ، جھاڑو پھیر دینا، صفایا کردینا، کچھ نہ چھوڑنا

تِنْکا نَہ چھوڑْنا

کچھ باقی نہ چھوڑ دینا ، سب صاف کردینا ، کن٘گال کردینا.

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دانت کُریدْنے کو تِنْکا نَہ چھوڑْنا

ایسی بربادی ہونا کہ کچھ باقی نہ بچے ، جھاڑو پھر جانا ، صفایا ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا

tinkaa baaqii na chho.Dnaaतिनका बाक़ी न छोड़ना

محاورہ

دیکھیے: تِنْکا نَہ رَہْنا

  • Roman
  • Urdu

تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا کے اردو معانی

  • تنکا نہ رہنا کا تعدیہ، جھاڑو پھیر دینا، صفایا کردینا، کچھ نہ چھوڑنا

Urdu meaning of tinkaa baaqii na chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tinkaa na rahnaa ka taadiya, jhaa.Duu pher denaa, safaayaa kardenaa, kuchh na chho.Dnaa

तिनका बाक़ी न छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • झाड़ू फेर देना, सफ़ाया करदेना, कुछ न छोड़ना, सब कुछ लूट-खसोट लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا

تنکا نہ رہنا کا تعدیہ، جھاڑو پھیر دینا، صفایا کردینا، کچھ نہ چھوڑنا

تِنْکا نَہ چھوڑْنا

کچھ باقی نہ چھوڑ دینا ، سب صاف کردینا ، کن٘گال کردینا.

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دانت کُریدْنے کو تِنْکا نَہ چھوڑْنا

ایسی بربادی ہونا کہ کچھ باقی نہ بچے ، جھاڑو پھر جانا ، صفایا ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone