تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"them" کے متعقلہ نتائج
them کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تھامُوں
(بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے پاکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ یہ لکڑی کے شہتیر یا تختے ہوتے ہیں جو پاکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تاکہ یا کھے کی مٹی دبنے نہ پائے، تھامو، لاگ
تَھامُو
(گاڑی بانی) گاڑی کی رفتار کو دھیما کرنے یا روکنے کی آڑ یا اڑنگا جو پہیے کی بال یعنی پٹھی کے اوپر گٹکے کی شکل میں لگا ہوتا ہے جس کو کسی طریقے سے بال کے اوپر مضبوطی سے ٹھہرا دینے سے گاڑی کا پہیا چلنے سے رکتا ہے اور رفتار دھیمی پڑ جاتی ہے یا بند ہو جاتی ہے ، اڑنگا ، بریک ، دندیلی ؛ گاڑی کی کمانیوں کو سہارنے کی کمانی جو ان کے سروں کو پکڑے رہتی ہے ، بانک اولایا.
تاہَم
حرف ربط۔ تو بھی، پھر بھی، اس پر بھی، باوجود یکہ، پھربھی، اس کے باوجود، اہل ایران اس جگہ ’با ایں ہمہ باز ہم، باوجود ایں‘ بولتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (them)
them
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔