تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tesla" کے متعقلہ نتائج
tesla کے لیے اردو الفاظ
tesla کے اردو معانی
اسم
- مقناطیسی نفوذ یا بہاؤ کی کثافت کی بین الاقوامی SI اکائی[ کروایشی نژاد امریکی سائنس داں N. Tesla ،م: ۱۹۴۳ء کے نام پر ].
tesla के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मक़नातीसी नफ़ुज़ या बहाओ की कसाफ़त की बैन-उल-अक़वामी SI इकाई[ करवाएशी नज़ाद अमरीकी साईंसदाँ N. Tesla ,म: १९४३-ए-के नाम पर ]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
tesla
مقناطیسی نفوذ یا بہاؤ کی کثافت کی بین الاقوامی SI اکائی[ کروایشی نژاد امریکی سائنس داں N. Tesla ،م: ۱۹۴۳ء کے نام پر ].
tesla coil
امالے (انڈکشن ) کے لیے استعمال ہونے والا کنڈل جو اعلیٰ تعدّد ارتعاش کی اے سی ( بدلتی رو) پیدا کرتا ہے ۔.
تَسْلا
چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)
تَثْلِیثِ زاوِیَہ
زاویے کے تین صلعوں پت مشتمل ہونے کا عمل جو محال ہے یعنی زاویہ ہمیشہ دو ضلعوں سے بنے گا تین سے نہیں بن سکتا.
تَسْلِیم رَضا کا فَرْق
۔’تسلیم‘ کا اطلاق عموماً انسانی افعال پر ہوتا ہے جو انسان کے مقابلہ میں ہوں۔ ’رضا‘ کا اطلاق اُن افعالِ انسانی پر ہوتا ہے جو قادر مطلق کے مقابلے میں ہوں۔ تسلیم میں عموماً مجبوری نہیں ہوتی لیکن رضا مجبوری کا پہلو لیے ہوتی ہے۔
تَسْلِیم گاہ
قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔
تَسْلِیم تاشی
وہ پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tesla)
tesla
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔