تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَسْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْلا کے معانیدیکھیے
تَسْلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)
- طشت، پرات
- (بیلداری) چونا، گارا وغیرہ اُٹھانے کا اُتھلی شکل کا اہتی برتن، تغاری، کونڈا
English meaning of taslaa
Noun, Masculine
- a general purpose shallow round metallic basin or trough
- a brass dish or vessel (used by Hindus to knead dough in, or to dress their victuals)
तस्ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खड़ी तथा ऊँची दीवारवाला एक तरह का गोल पात्र जिसमें तरकारी, दाल आदि पकाई जाती है
- कटोरे के आकार का बड़ा तथा गहरा बरतन।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَسْلا)
تَسْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔