تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"term" کے متعقلہ نتائج
term کے لیے اردو الفاظ
term کے اردو معانی
- عَرْصَہ
- دَوران
- اِصْطِلاح
- لَفْظ
- مُدَّت
- شَرْط
- وَقْت
term के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अर्सा
- दौरान
- इस्तिलाह
- लफ़्ज़
- मुद्दत
- शर्त
- वक़्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
terminal velocity
گرتے ہوئے جسم کی انتہائی رفتار ، سرعت نہائیہ جس کے بعد کشش ثقل میں ہوا کی مدافعت مانع آئے ۔.
ٹَرْمِنَل
ریل کا آخری اسٹیشن؛ بسوں کا آخری اڈا جہاں سے کرائے کی گاڑیاں روانہ ہوتیں اور جہاں تک جاتی ہیں؛ ہوائی اڈے کی وہ عمارت جہاں سے مسافر آتے اور روانہ ہوتے ہیں.
ٹرام
ریل سے ملتی جلتی گاڑی جو ریل کی پڑی پر چلتی ہے (بعض بڑے شہروں کی سڑکوں پر اس کا رواج ہے ، بمبئی اور ہندستان کے بڑے شہروں میں ٹرام برقی طاقت سے چلتی ہے).
تُرُم
بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (term)
term
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔