تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"terminus" کے متعقلہ نتائج
terminus کے لیے اردو الفاظ
terminus کے اردو معانی
اسم
- (الف) ریل یا بس کے مقررہ راستے کا اختتام (ب) برط : اس اختتام پر بنا ہوا اسٹیشن ۔.
- پائپ لائن وغیرہ کا آخری سرا۔.
- آخری منزل، مقصد یا منتہیٰ۔.
- نقطۂ آغاز ۔.
- ریاضی: سمتیہ وغیرہ کا آخری نقطہ ۔.
- تعمیرات: ایک چوکور کرسی یا سنگی چوکی پر انسانی دھڑ یا حیوانی شبیہہ، جسے کسی زمانے میں حد بندی کے نشان کے طور پر بنایا جاتا تھا۔.
terminus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) रेल या बस के मुक़र्ररा रास्ते का इख़तताम (ब) बरत : इस इख़तताम पर बना हुआ स्टेशन ।
- पाइपलाइन वग़ैरा का आख़िरी सिरा।
- आख़िरी मंज़िल, मक़सद या मुन्तहा।
- नुक़्ता-ए-आग़ाज़ ।
- रियाज़ी: समतिया वग़ैरा का आख़िरी नुक़्ता ।
- तामीरात: एक चौकोर कुर्सी या संगी चौकी पर इंसानी धड़ या हैवानी शबीहा, जिसे किसी ज़माने में हदबंदी के निशान के तौर पर बनाया जाता था।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (terminus)
terminus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔