تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْمِذی" کے متعقلہ نتائج

تِرْمِذی

پیغمبر صاحب نے ابع بکر (کو) اپنا وزیر قرار دیا تھا جیسا کہ ترمذی کی روایت سے ظاہر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْمِذی کے معانیدیکھیے

تِرْمِذی

tirmiziiतिर्मिज़ी

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تِرْمِذی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیغمبر صاحب نے ابع بکر (کو) اپنا وزیر قرار دیا تھا جیسا کہ ترمذی کی روایت سے ظاہر ہے.
  • مشہور محدت جن کا پورا نام ابو عیسیٰ محمد بن یحییٰ تھا پیدایشی نابینا تھے علم کے شوق میں جگہ جگہ پھرتے رہے امام احمد بن حنبل امام بخاری اور ابو داؤد سے حدیث کا درس لیا پھر احادیث جمع کرنے کے سلسلے میں خواستان عراق وار حجاز وغیرہکے سفر کیے شہر ترمز میں جو بلغ سے چھ فرسخ کے فاصلے ہر ہے ۸۹۳ ع مٰن وفات پائی ان کی تصانیف میں شمائل ترمذی اور سنن ترمذی جو ان کی جمع کردہ احادیث کا مجموعہ ہے بہت مستند وقیع اور مشہور ہیں ان کا شمار بہت مستند محدثین میں ہوتا ہے (دائرۃ المعارف) ، ان کی جمع کردہ احادیث کی کتاب.

Urdu meaning of tirmizii

  • Roman
  • Urdu

  • paiGambar saahib ne abbaa bikr (ko) apnaa vaziir qaraar diyaa tha jaisaa ki tiramizii kii rivaayat se zaahir hai
  • mashhuur mahdat jin ka puura naam abbuu i.isaa muhammad bin yahyaa tha piidaa.eshii naabiinaa the ilam ke shauq me.n jagah jagah phirte rahe imaam ahmad bin hanbal imaam buKhaarii aur abbuu daa.uud se hadiis ka daras liyaa phir ahaadiis jamaa karne ke silsile me.n kho ustaan iraaq vaar hijaaz vaGair hukke safar ki.e shahr tarmaz me.n jo blig se chhः farsaKh ke faasle har hai ८९३ e maan vafaat paa.ii in kii tasaaniif me.n shamaa.il tiramizii aur sunn tiramizii jo in kii jamaa karda ahaadiis ka majmuu.aa hai bahut mustanad vaqiia aur mashhuur hai.n un ka shumaar bahut mustanad muhaddisiin me.n hotaa hai (daa.irৃ almaaraf), in kii jamaa karda ahaadiis kii kitaab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِرْمِذی

پیغمبر صاحب نے ابع بکر (کو) اپنا وزیر قرار دیا تھا جیسا کہ ترمذی کی روایت سے ظاہر ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْمِذی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْمِذی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone