تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tenure" کے متعقلہ نتائج

tenure

کاشْت

تَنُورَہ

ایک اسلحہ جو جوشن کی مانند لیکن اس سے لمبا ہوتا ہے.

طَنُوری

تنوری ، تنور میں پکایا ہوا.

تَنُّوری

تنور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تنوری روٹی

tenured

مستقل ( عہدہ یا منصب) ۔.

تَنَوڑا

طعن (رک) کا تابع ؛ طنز ، طعن تروز ، برا بھلا کہنا

تَنادِی

ایک دوسرے کو بلانا

تَنَدّی

(طب) بدن پر نمی کا ظاہر ہونا ، بدن کا پسیجنا ، تھوڑا پسینہ آنا ، انگ : Transpiration

تَنِیدَہ

تنا ہوا، کھن٘چا ہوا، پھیلا ہوا.

تَنْدی

دھاگا ، تار

تیندُو

ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس

تُونری

ایک خاص قسم کی نرم و نفیس چٹائی.

توندُو

رک: تون٘دل.

توندی

ناف

ٹُنِْڑا

﴿کاشتکاری﴾ گیہوں اور جو کی بال کا کھردرا باریک تنگا جو ہر دانے کے خول کے اوپر ہوتا ہے اور کھردرے پن کی وجہ سے کپڑے پر چمٹ جاتا ہے۔

تُنْدی

(کسی چیز کی کیفیت یا صفت میں) تیزی، طراری، زور، شدت

تِنْدُو

آبنوس کی ایک قسم، لاط : Diospyros Glutinosa

ٹانڑا

بازو پر پہننے کا عورتوں کا زیور، رک : ٹان٘ڈ (۲)

ٹانڑی

ٹان٘ڑ (رک) کی تانیث ، ٹان٘ڈی .

تَنُورِیا

رک : تنووریا ؛ رک : تنور چڑیا

تَنُورَۂ بَدَن

پیٹ ، شکم ، پوٹا

تَنُورِیَہ

ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں

tenorist

مردانہ اونچی آواز میں گانے والا یا اس آواز سے مطابقت رکھنے والے ساز کا سازندہ ۔.

تِینوں دیوْتا

(ہندو) برہماجی ، شوجی اور وشن جی.

تَنِیدَہ کَرنا

(طب) فعال بنانا.

تُنْدی کَرنا

بیبا کی کرنا ، شوخی دکھانا ، تیزی دکھانا

ہُنْدا تُنْدی

شور شرابہ، اودھم

tenure کے لیے اردو الفاظ

tenure

ˈten.jər

tenure کے اردو معانی

  • کاشْت
  • قَبْضہ

tenure के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • काश्त
  • क़ब्ज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tenure)

نام

ای-میل

تبصرہ

tenure

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone