تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"teal" کے متعقلہ نتائج
teal کے لیے اردو الفاظ
teal کے اردو معانی
- مُرْغابی
teal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुर्ग़ाबी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تال نَہ تَلْیّا بو دو سِنْگھاڑے بَھیّا
شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں کہ سامان کچھ مہیا نہیں باتیں بڑی بڑی کرتا ہے
ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار
وعدہ کرکے پورا کرنا چاہئے خواہ دوست سے ہو خواہ دشمن سے
تِل
ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد
تال بَنْد پَنّا
(تجارت) بہی کھاتے کا اسم واری پنّا یا صفحہ جو ایک ہی شخص کے حساب یا ایک ہی قسم کی جنس کے جمع و خرچ کے اندراجات کے لئے مخصوص ہو.
تال سے تَلَیَّا گَہْری ، سانپ سے سنپولا جَہْری
تالاب سے جھیل گہری ہوتی ہے اور چھوٹا سان٘پ بڑے سان٘پ سے زیادہ زہریلا ہوتا ہے ، جب چھوٹے بڑوں سے زیادہ چالاک ہوں تو کہتے ہیں.
تال دینا
اصول نغمہ کو ضبط اور وزن پر لانے کے لئے تالی بجانا، تالی کی مدد سے گانے یا بجانے میں دُھن اور اصول قائم رہنے کے لئے سہارا دینا، تال ٹھون٘کنا، خم ٹھوکنا
ٹال والا
دلال کے طور پر این٘دھن کی منڈی میں این٘دھن فروخت کرنے کا انتظام کرنے والا، آڑتیا، ٹال کا ملک، لکڑیوں کا این٘دھن فروخت کرنے والا .
ٹال بَجا کَر مانگے بِھیک، اُس کا جُوگ رَہا کَب ٹِھیک
گھنٹی بجا کر مانگنے والے سادھوؤں پر طنز ہے کہ یہ کیسی فقیری ہے، جو گھنٹی بجا کر بھیک مانگے، اس کی تربیت تو رائیگاں ہے
تال بَم
ایک کھیل کا نام جس میں کھلاڑی حلقہ بان٘دھ کر کھڑے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر دائرہ بنالیتے ہیں پھر باہم ایک دوسرے کو کھین٘چتے ہوئے زور سے گھومتے ہیں اس حلقے کے مرکز پر ایک کھلاڑی کھڑا کیا جاتا ہے ، اگر وہ حلقہ توڑ کر نکل جائے تو تمام کھلاڑی چکر کھاتے ہوئے اس کو پکڑنے کو دوڑتے ہیں اور چکرا کہ گرتے جاتے ہیں ، چکر دھنی ، چکر پھیری ، جھائیں مائیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (teal)
teal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔