تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تال بَم" کے متعقلہ نتائج

تال بَم

ایک کھیل کا نام جس میں کھلاڑی حلقہ بان٘دھ کر کھڑے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر دائرہ بنالیتے ہیں پھر باہم ایک دوسرے کو کھین٘چتے ہوئے زور سے گھومتے ہیں اس حلقے کے مرکز پر ایک کھلاڑی کھڑا کیا جاتا ہے ، اگر وہ حلقہ توڑ کر نکل جائے تو تمام کھلاڑی چکر کھاتے ہوئے اس کو پکڑنے کو دوڑتے ہیں اور چکرا کہ گرتے جاتے ہیں ، چکر دھنی ، چکر پھیری ، جھائیں مائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تال بَم کے معانیدیکھیے

تال بَم

taal-bamताल-बम

  • Roman
  • Urdu

تال بَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک کھیل کا نام جس میں کھلاڑی حلقہ بان٘دھ کر کھڑے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر دائرہ بنالیتے ہیں پھر باہم ایک دوسرے کو کھین٘چتے ہوئے زور سے گھومتے ہیں اس حلقے کے مرکز پر ایک کھلاڑی کھڑا کیا جاتا ہے ، اگر وہ حلقہ توڑ کر نکل جائے تو تمام کھلاڑی چکر کھاتے ہوئے اس کو پکڑنے کو دوڑتے ہیں اور چکرا کہ گرتے جاتے ہیں ، چکر دھنی ، چکر پھیری ، جھائیں مائیں.

Urdu meaning of taal-bam

  • Roman
  • Urdu

  • ek khel ka naam jis me.n khilaa.Dii halqaa baandh kar kha.De hote hai.n aur ek duusre ka haath paka.D kar daayaraa banaa lete hai.n phir baaham ek duusre ko khiinchte hu.e zor se ghuumte hai.n is halqe ke markaz par ek khilaa.Dii kha.Daa kiya jaataa hai, agar vo halqaa to.D kar nikal jaaye to tamaam khilaa.Dii chakkar khaate hu.e is ko paka.Dne ko dau.Dte hai.n aur chakra ki girte jaate hai.n, chakkar dhanii, chakkar pherii, jhaa.ii.n maa.e.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تال بَم

ایک کھیل کا نام جس میں کھلاڑی حلقہ بان٘دھ کر کھڑے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر دائرہ بنالیتے ہیں پھر باہم ایک دوسرے کو کھین٘چتے ہوئے زور سے گھومتے ہیں اس حلقے کے مرکز پر ایک کھلاڑی کھڑا کیا جاتا ہے ، اگر وہ حلقہ توڑ کر نکل جائے تو تمام کھلاڑی چکر کھاتے ہوئے اس کو پکڑنے کو دوڑتے ہیں اور چکرا کہ گرتے جاتے ہیں ، چکر دھنی ، چکر پھیری ، جھائیں مائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تال بَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تال بَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone