تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tailed" کے متعقلہ نتائج
tailed کے لیے اردو الفاظ
tailed کے اردو معانی
اسم
- دُم
- پونچھ
- ذنب
- جانور یا جسم حیوانی کے دھڑ کا آخری پچھلا حصہ
- جو لچکدار ہوتا ہے
- مشروط یا محدود ملکیت
- کسی شخص
- محدود وراثت
صفت
- دنبالہ دار
- دم دار
- پونچھل
- دُم دار
- دنبالہ دار
- پونچھل
- ذنبی
فعل
- پونچھ یا دم پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا
- ٹيل
- دم
- پوش
tailed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दुम
- पूंछ
- ज़नब
- जानवर या जिस्म हैवानी के धड़ का आख़िरी पिछला हिस्सा
- जो लचकदार होता है
- मशरूत या महिदूद मिल्कियत
- किसी शख़्स
- महिदूद विरासत
विशेषण
- दनबाला दार
- दमदार
- पोनछल
- दमदार
- दनबाला दार
- पोनछल
- ज़नबी
क्रिया
- पूंछ या दम पकड़ कर खींचना या घसीटना
- टेल
- दम
- पोश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِیلَڑھ
(عو) رک : تیتری ، تین لڑکوں کے بعد پیدا ہونے والی لڑکی ، ہندوئوں میں ایسی لڑکی کو نامبارک خیال کیا جاتا ہے.
تَولِیدِ صِنْفی
(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.
طِلائے دَسْت اَفْشار
خسرو پرویز کے خزانے میں ایک طرح کا کندن تھا بیش قیمت اور نرم ، موم کی طرح ہاتھ سے دب جانے والا ، پرویز نے اس کا ترنج اور کسریٰ نے ساگ بنا کر دسترخوان پر رکھا تھا.
تلے دھرتی اوپر رام
نیچے زمین اوپر خدا، بے سہارا شخص کا کہنا، جس کا کوئی سہارا نہ ہو اس کے لئے مستعمل ہے
teledu
جاوا و سماٹرا میں پایا جانے والا بجّو جس کے جسم سے حملے کے وقت بچاؤ کے لیے بدبو دار مادّہ پھوٹتا ہے Mydaus javanensis ۔.
تُلا دان
خیرات جو کسی شخص کے ہم وزن دی جائے (ایک رسم جسمیں کسی شخص کو ترازو کے ایک طرف بٹھا کر اور دوسرے پلڑے میں سونا چاندی یا غلہ وغیرہ رکھ کر تولتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں ، یہ دستور عموماََ بادشاہوں اور راجاؤں میں رہا) رک : تل معنی نمبر۲.
تال دینا
اصول نغمہ کو ضبط اور وزن پر لانے کے لئے تالی بجانا، تالی کی مدد سے گانے یا بجانے میں دُھن اور اصول قائم رہنے کے لئے سہارا دینا، تال ٹھون٘کنا، خم ٹھوکنا
تِلَوَندی
تلوندیاں وہ گاڑیاں (گریاں ہا) ہوتی تھیں جس کو کاشتکار ہوگ (رعایا) یہ سن کر کہ جن٘گل مین فلاں مقام پرپانی ہے مع اپنے مویشیوں کے لے جاتے تھے اور سال کے بارہ مہینے مع اپنی عورتوں اور بچوں کے ان ہی گاڑیوں میں رہتے تھے
تَیل ڈال کَمْبْلی کا ساجھا
ذرا سا کام کر کے ساری چیز کے دعویدار (کمبل بُن کر اس کو چمک دینے کے لیے تیل لگاتے ہیں)
تَل دَھار موُسَل دَھار بَرَسْنا
۔(ھ) ۔(دہلی۔ لازم۔ زور شور سے برسنا۔ بارش ہونا۔ اس جگہ لکھنؤ میں ’’موسلا دھار برسنا‘‘ ہے۔
تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو
ابھی کیا ہے آگے چل کر دیکھو کیا ہوتا ہے، جلدی نہ کرو، صبر اور ضبط سے کام لو، نتیجہ کا انتظار کرو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tailed)
tailed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔