تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sum" کے متعقلہ نتائج
sum کے لیے اردو الفاظ
sum کے اردو معانی
- حاصِل
- جَمْع
- رَقَم
- جوڑ
sum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हासिल
- जम'
- रक़म
- जोड़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُم
گھوڑے، گدھے اور خچر کا پاؤں جو سخت ہوتا ہے اور بیچ میں سے چرا یا پھٹا ہوا نہیں ہوتا (جو بیچ میں سے چرا ہوا ہوتا ہے اسے کھر کہتے ہیں جیسے گائے، بھین٘س اور بھیڑ بکری وغیرہ کا)، گھڑے کی ٹاپ، گھڑے کا ناخن یا پوڑ
سُم تاپ
(سالوتری) گھوڑے کے پان٘و کا لنگ دور کرنے کا علاج جس میں چار اینٹیں گرم کر کے چاروں پان٘و کے نیچے رکھتے ہیں اور اوپر سے تھوڑا تھوڑا مٹھا ڈالتے ہیں یہاں تک کہ اینٹیں ٹھنڈی ہو جائیں ۔
سُم سُکڑا
(سالوتری) مویشی کی ایک بیماری جس میں سُم بھچ جاتے ہیں اور ان کو سُوکھا لگنے لگتا ہے اور ایک قسم کی خُشکی پیدا ہو جاتی ہے ۔
سُم تَراش
(نعل بندی) گھوڑے بیل وغیرہ کے سُم یا کُھر کی بڑھی ہوئی کور تراشنے کا درانتی جیسا تیز دھار کا اوازار .
سُمْعَہ
شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو
ثُمْںی
اکبر کے عہد میں سونے کے جو سکے رائج کیے گئے تھے ، ان میں سے ایک سکے کا نام جو اکبری دور کی اشرفی کا آٹھواں حصہ ہوتا تھا .
سُمَیرا
ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدِ آدم تک بڑھ جاتی ہے ، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتّوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، یہ نہایت گرم ، چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں
سُمِترا
راجا دشرتھ کی ایک بیو کا نام جو لچھمن اور شترو گھن کی ماتا تھیں، مارکنٖڈے رشی کی والدہ کا نام
sumo
بھاری پہلوانوں کے درمیان جاپانی کشتی جس میں جسم کا کوئی بھی حصّہ زمین سے چھو جائے (سوائے تلووں کے) تو ہار مانی جاتی ہے، ایک طرح کا ملاکھڑا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sum)
sum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔