تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sue" کے متعقلہ نتائج
sue کے لیے اردو الفاظ
sue کے اردو معانی
فعل
- قانون: (نیز مطلق )کسی کے خلاف عدالتی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ دائر کرنا۔.
- (نیز مطلق) کسی سے التجا کرنا۔.
- قانون: ( اکثر بعدہ، for, to )عدالت میں انصاف کے لیے نالش کرنا۔.
- (اکثربعدہ، for, to) کسی سے کسی عنایت کا طالب ہونا۔.
- (اکثر بعدہ، out ) عدالت میں( اجرا ئے حکم امتناعی یا معافی وغیرہ کی) درخواست گزارنا۔.
sue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- क़ानून: (नीज़ मुतलक़ )किसी के ख़िलाफ़ अदालती चाराजोई करना, मुक़द्दमा दायर करना।
- (नीज़ मुतलक़) किसी से इल्तिजा करना।
- क़ानून: ( अक्सर बादा, for, to )अदालत में इंसाफ़ के लिए नालिश करना।
- (अक्सर बादा, for, to) किसी से किसी इनायत का तालिब होना।
- (अक्सर बादा, out ) अदालत में( इजरा ए हुक्म-ए-इमतिनाई या माफ़ी वग़ैरा की) दरख़ास्त गुज़ारना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ث
عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں ، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف ، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث) ، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں ، اردو میں آواز ’ س ‘ سے ملتی جلتی ہے ، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے ،’ ابجد ‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں ، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے .
سُ
خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).
صاع
ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ
suet
بیلوں، بھیڑوں وغیرہ کے گُردے کے گرد یا پٹھے کی چربی، شحم الکلیہ یا شحم الصلب جو dough بنانے کے کام آتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sue)
sue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔