تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُ" کے متعقلہ نتائج

سُ

خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).

سُو

سمت، جانب، طرف، جہت

سُوء

۱. بدی ، خرابی ، فساد ،(اکثر تراکیب مین بطور سابقہ مُستعمل) مزاج کی تبدیلی یا خرابی.

سُنیَہ

سُنْتا

سُننے والا

سُنْیا

سُنّی

رک : ’’ اہلِ سنت والجماعت ‘‘ پیروِ سُنّتِ رسول صلّی اللہ علیہ وسلم.

سُنّا

سُنْنا

سُتے

سوتے

سُناؤ

قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مین٘ڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دُھنیں تھیں

سُنی

سُنا (رک) کی تانیث (ترا کیب میں مُستعمل).

سُتی

جس کے آگے بیٹا یا بیٹے ہوں، باپ

سُنا

کان، دھرنا، مقدمہ کی سماعت کرنا، ذکر سننا، چرچا سننا، غور یا توجہ سے سننا، سُننا (رک) کا فعلِ ماضی مطلق نیز سُنانا (رک) کا فعلِ امر، (محاورات و مرکبات میں مستعمل)

سُنائی

۱. سماعت ، فریاد رسی ، داد رسی.

سُن

سُننا (رک) کا مادہ اور صیغۂ امر (محاورات میں مُستعمل).

سُوں سُوں

آہستہ آہستہ رونے کی آواز ، سِسکیاں بھرنے کی آواز.

سُکنیٰ

باشندے ، بسنے والے ، رہنے والے۔

سُوں نَو

نیا طریقہ ، نیا انتظام

سُہانے

سُہانا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

سُو ہونا

(اضطراب کے بعد) مطمئن ہو جانا.

سُہانا

(ہندو) نیم گرم ہونا

سُہاتا

دل پسند، پُرکشش، خُوبصورت، پیارا

سُہانَہ

رک : سُہانا (۱).

سُرْخَہ

سُرخا، وہ گھوڑا، جس کی کھال سِفید مائل بسرخی یا زعفرانی ہو، نیز اس گھوڑے کا رن٘گ

سُہانْتا

لطافت، عمدگی، خُوبصورتی، دلکشی

سُخَن

نطق

سُکی

رک : سُوکھی ۔

سُرمہ

ایک سیاہ چمک دار پتھر نیز اس کا میدے کا سا پسا ہوا سفوف جو تقویت چشم یا آرائش کے لیے آنکھوں میں لگاتے ہیں

سُکَھن

(بیل بانی) بہت ہلکے بُھورے رن٘گ کا بیل .

سُنَہْرا

سونے کے رن٘گ کا، طلائی، (کتابۃً) حسین، قیمتی

سُنَہْری

سونے کے رنگ کی، طلائی

سُونا

خالی، غیرآباد، سنسان

سُونی

سونا، اجاڑ، ویران

سُوٹا

سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا

سُکْنا

سُوکھنا ، خُشک ہوجانا ۔

سُنْتے ہو

(کسی کو توجہ دلانے کے موقع پر بولتے ہیں) متوجہ ہو.

سُکْٹی

سوکھی ، دبلی پتلی ، کمزور ۔

سُکْیا

جو سُکھ اور آرام سے ہو ، آسودہ اور خوش ہو .

سُبْحہ

تسبیح، سمرن، مالا، تسبیح کا دانہ، موتیوں کی ایک تار

سُنانی

خبرِمرگ، موت کی خبر، جو پردیس سے آئے

سُنانا

۱. کان میں ڈالنا ، کہنا ، بیان کرنا .

سُکرہ

مٹی کا چھوٹا پیالا، کلہڑ

سُہا

بنات النعش یا دُبِ اکبر کے تین سِتاروں میں سے دُوسرے سِتارے کے قریب والا چھوٹا سِتارہ ، باریک اور بلند سِتارہ ، ایک نہایت ننھا مدَھم سِتارہ.

سُہرَہ

برقش پرند جو ترکستان سے موسمِ سرما میں پاکستان آتا ہے

سُتْرَہ

کم سے کم ایک انگل موٹی اور ایک گز یا اس سے کچھ زائد لمبی لکڑی جو نمازی کھلی جگہ پر نماز پڑھتے وقت اپنے سامنے نصب کرلیتا ہے، آڑ، پردہ، اوٹ

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

سُکُوتی

سکوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، بے حرکت ، ٹھہرا ہوا ، جامد .

سُکُونی

ٹھہرنے والا ، ٹھہرا ہوا ، بے حرکت .

سُن٘بَہ

لوہے اوردیگر دھات کی چیزوں میں ٹھوک کر سوراخ کرنے کا فولادی قلم، پینچ، برما

سُکْتَہ

ایک خاص قسم کی خوشبو یا عطر۔

سُہَیل

جنوبی آسمان کا سب سے روشن ستارہ جو حارس نامی جھرمٹ میں واقع ہے

سُرْوَہ

کیڑے ، جرثومے ۔

سُخْرَہ

سُوہا

سپوا کی ایک شکل

سُودَہ

رگڑا یا پسا ہوا، گھسا ہوا

سُمْنَہ

۱. چرون٘جی جو ایک جھاڑی کے پھل کی گِری ہے ، یہ پھل ارہر کے دانے کے برابر ہوتا ہے ، نقلِ خواجہ.

سُقْطَہ

کسی چیز کا گرا ہوا ٹکڑا، بادل کا ٹکڑا

سُخْتَہ

تولاہوا ، موزوں، سنجیدہ، ٹکسالی، شستہ

سُلْفَہ

ناشتہ کا کھانا، وہ کھانا، جو کسی آنے والے کے لئے فوراً تیار کِیا جائے

سُفَرَہ

سفیر ، سفراء۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُ کے معانیدیکھیے

سُ

suसु

اصل: سنسکرت

وزن : 2

سُ کے اردو معانی

لاحقہ، سابقہ

  • خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).
  • خود کی جگہ اور اس کے ممنوں میں ، اپنا ، اپنی ِ جیسے ، سدیشی (س + یشی) سوراج (س + راج).

English meaning of su

Suffix, Prefix

  • used as a prefix to show good qualities of a noun
  • good, well, excellent, excellently, neat, elegant, beautiful

सु के हिंदी अर्थ

प्रत्यय, उपसर्ग

  • कुछ शब्दों के पहले जुड़कर उत्तम, अच्छा (सुकार्य), सुंदर (सुनयना), सहज (सुकर), शुभ (सुदिन), उचित (सुकर्म), भली प्रकार (सुसंबद्ध), अधिक (सुशिक्षित) आदि अर्थ देने वाला एक प्रत्यय।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone