تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stink" کے متعقلہ نتائج

stink

بدبو دینا

stink bomb

ایک بم جو پھٹ کر بدبو پھیلاتا ہے ۔.

stank

کا ماضی ۔.

stinkard

سڑیل

stinkwood

ایک افریقی درخت جس کی لکڑی بدبو دار ہوتی ہے Ocotea bullata۔.

stinky

بد بو دار۔.

stinko

عوام: نشے میں، پیے ہوئے ۔.

stinker

کوئی شے یا شخص جس میں سے بو آئے ۔.

stinkpot

عوام: حقارت کا لفظ بطور دشنام ۔.

stinking

گَنْدا

stinking badger

بجّو (جاوا کا) ۔.

stinking iris

سوسن کی قسم کا ایک ناخوشگوار بُو۔ والا پودا، دوسرا نام GLADDON۔.

stinkhorn

زمرہ Phallales کا بدبو دار فطر یا کھمبی۔.

stunk

کا ما ضی و ماضیہ۔.

سُتُونَک

(حیوانیات) جسمِ انسانی میں نازک ہڈیوں کے نِظام میں کان تک جانے والی چھوٹی باریک ہڈی .

ساعَتِ نیک

اچھّی گھڑی، اچھّا وقت

ساعَتِ نیک پُوچھنا

کسی کام کے شروع کرنے کے لئے اچھا وقت دریافت کرنا

stonkered

عوام: آسٹرون ز بہت تھکا ہوا ، نڈھال۔.

شَیطان کا دَھکّا

شیطان کی مار ، وہ صدمہ یا زد جو کسی شیطانی کام سے پہنچے.

شَیطان کو سَبَق دینا

بے حد چالاک ہونا، سخت شرارتی ہونا

شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے

شیطان دھوکہ دے کر گُناہ کراتا ہے

شَیطان کا باوا

شیطان کا باپ ؛ (مجازاً) نہایت شریر ، شریروں کا استاد.

شَیطان کی ذات

شیطان کی نسل کا ؛ (کنایۃً) جھوٹا ، مکّار ، فریبی.

شَیطان کا مُرِید

شیطان کو ماننے والا ، شیطان کی پیروی کرنے والا ، شیطان باتیں کرنے والا.

شَیطان کے گَھر وَلی

بُروں کے یہاں اچھی اور نیک کردار اولاد ہونے پر کہتے ہیں

شَیطان کا بَچَّہ

بہت شریر آدمی، شیطان خصال، شیطان سیرت

شَیطان کا شِیرَہ

جھگڑے فساد کی بنیاد ، فتنے کا سبب ، لڑائی کی عِلّٹ ، فساد کی جِڑ ، لڑائی کی بنیاد.

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

fight over something which does not exist

سُوت نَہ کَپاس اور کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .

شَیطان کا بَنْدَہ

بد کردار ، ہوس پرست ، دھوکے باز ، مکّار ، فریبی.

stonking

بھرپور ، دلچسپ ۔.

شَیطان کا شاگِرْد

شیطان کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے والا، گمراہ، مردود

شَیطان کی بَچّی

لڑائی جھگڑا کرنے والی لڑکی ، شریر لڑکی.

سَت نِکالْنا

زبان یا الفاظ کی اصل معلوم کرنا ، تحقیق کرنا ، اشتقاق معلوم کرنا

سوت نِکَلْنا

چشمہ پُھوٹنا ، مبنع جاری ہونا .

سَت نِکَل جانا

طاقت زائل ہو جانا ، قوّت سلب ہو جانا

شَیطان کا پھیر

بری چیز کا سایہ.

شَیطان کا سالا

(بطور دشنام) گمراہ ، بدکردار ، مردود ، جھوٹا شیطان کا سالا ،

شَیطان کی ڈور

مکڑی کے جالے کا تار جو اکثر رستے میں دورتک تنا ہوا دکھائی دیتا ہے

شَیطان کے کان کاٹے

انتہائی چالاک اور مکار شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

شَیطان کی نَسَل

شیطان کی ذرّیات ، شیطان کی اولاد ، شیطان کے چیلے.

شَیطان کے کان کاٹْنا

بہت شریر یا مفسد ہونا ، انتہائی چالاک ؛ عیّار و مکار ہونا ، پُرفن.

شَیطان کے گَھر میں وَلی

بُروں کے ہاں اچھی اور نیک کردار اولاد ہونے پر کہتے ہیں، نالائق شخص کی اولاد کا نیک ہونا

شَیطان کی پَھٹْکار

(بددعا) کوئی برا کام کرے تو کہتے ہیں

شَیْطان خَیال

برے خیالات کا، برا

شَیطان کا خالُو

شریر ، بدمعاش ، جھگڑا کھڑا کردینے والا ، مکّار فریبی .

شَیطان کا اُنگْلی دِکھانا

وحشت ہونا ، ہدزبان بکنا

شَیطان کی نانی

نہایت عیّار و مکّار عورت ، ڈائن ، فتنہ پرداز عورت.

شَیطان کا لَشْکَر

شیطان کی ذرّیات، شیطان کے چیلے، شریر لڑکوں کی ٹولی، شرارت کرنے والے لڑکے

شَیطان کا سَگا بَھائی

بہت شریر

شیطان کے کان کاٹتا ہے

بہت ہی شریر ہے

شَیطان کے کان بَہْرے

یہ فقرہ اس وقت بولا جاتا ہے جب یہ مقصود ہو کہ کہیں ہماری بات کوئی غماز نہ سن لے اور شہرت نہ پائے

ساعَت نِکالْنا

ساعت بچارنا، مبارک وقت تلاش کرنا، مبارک ساعت معلوم کرنا

شَیطان خِصال

جس کی طبیعت میں شرارت اور بدی کا مادہ ہو، شیطان سیرت.

شَیطان کی خالَہ

فتنہ پرداز عورت، لڑائی جھگڑا کرا دینے والی عورت، چالاک عورت

شَیطان کا مامُوں

شریر ، بدمعاش ، مکار ، فریبی.

شَیطان کی آنت

بہت لمبی چیز یا بات جو ختم ہونے کو نہ آئے ، بہت طویل کہانی یا داستان ، بڑی لمبی قطار جو ختم ہونے کو نہ آئے ، بیزاری کی حد تک چیز کی طوالت

شیطان کا شیرہ ہے

اس سے پیچھا نہیں چھوٹتا، فساد کی جڑ ہے

شَیطان کو آتے دیر نَہِیں لَگْتی

جھگڑا کھڑا ہوتے یا غَصہ آتے عرصہ نہیں لگتا

stink کے لیے اردو الفاظ

stink

stɪŋk

stink کے اردو معانی

  • بدبو دینا

stink के उर्दू अर्थ

  • बदबू देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stink)

نام

ای-میل

تبصرہ

stink

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone