تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sonata" کے متعقلہ نتائج
sonata کے لیے اردو الفاظ
sonata کے اردو معانی
اسم
- ایک یا دو سازوں کے لیے تر تیب دی گئی مو سیقی، یگانہ یا دُگانہ (عموماً پیا نو کے ساتھ) عمو ماً کئی گیتوں پر مشتمل جن میں سے ایک دُھن (اکثر پہلی) یا زیادہ سو ناٹا کی شکل میں ہوتی ہیں۔.
sonata के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक या दो साज़ों के लिए तर्तीब दी गई मूसीक़ी, यगाना या दुगाना (उमूमन प्यानो के साथ) उमूमन कई गीतों पर मुश्तमिल जिन में से एक धुन (अक्सर पहली) या ज़्यादा सौ नाटा की शक्ल में होती हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sonata
ایک یا دو سازوں کے لیے تر تیب دی گئی مو سیقی، یگانہ یا دُگانہ (عموماً پیا نو کے ساتھ) عمو ماً کئی گیتوں پر مشتمل جن میں سے ایک دُھن (اکثر پہلی) یا زیادہ سو ناٹا کی شکل میں ہوتی ہیں۔.
sonata form
تین حصو ں پر مشتمل مو سیقی کی ایک بندش (یعنی مکھڑا، اٹھان اور دہراون) جس میں دو استھائیاں ہو تی ہیں۔.
سانٹا
(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار
سُنَّتِ غَیر مُوَکَّدَہ
(فقہ) وہ فعل جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کیا ہو اور بِلا کسی عُذر کے چھوڑا بھی ہو. کرنے والا مستحقِ ثواب اور نہ کرنے والا گنہ گار نہیں ہو گا نیز پانچ وقت کی نماز میں شامل آٹھ رکعات جو نمازِ عصر اور عشاء میں شامل ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sonata)
sonata
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔