تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"socio" کے متعقلہ نتائج

socio

سما جیات وغیرہ سے متعلق۔.

socio-economic

معاشی معاشرتی، سماجی اقتصادی، معاشرے اور معاشیات کے باہمی تقابل پر مبنی۔.

socio-political

سماجی سیاسی، معاشرتی اور سیاسی عوامل کے یکجائی مطالعے پر مبنی۔.

sociometry

کسی معاشرے کے اندرونی روابط و کیفیات کا مطالعہ، معاشرہ پیمائی۔.

سوشْیالوجی

سماجیات ، عِمرانیات ، علمِ سماجیات ۔

sociobiology

سماجی حیاتیات، انسانوں اور حیوانوں میں سماجی برتاؤ یا کردار کا حیا تیا تی نقطۂ نظر سے سائنسی مطالعہ۔.

sociolinguistic

معاشرتی لسانی؛ زبان کے سماجی پہلوؤں سے تعلق رکھنے والا۔.

sociolinguistics

زبان کا مطالعہ ، سماجی عوامل کے تعلق سے، سماجی لسانیات۔.

sice

پانسے یا کعبتین پر چھ کا نشان، چھ بندکیوں والاپہلو۔.

sauce

کھانے کے ساتھ ذائقے کے لیے چاشنی دار گاڑھی چٹنی، ساس جس میں کئی طرح کے ذائقے پیدا کیے جاتے ہیں:

soca

ایک قسم کی جزائر غرب الہند کی موسیقی، حزنیہ لہجے اور کلیسائی غنائیت کی آمیزش کے ساتھ، اصلاً ٹرنیی ڈا ڈ سے تعلق۔.

secco

خشک پلاسٹر پر پانی ملے رنگوں سے نقاشی کا ہنر۔.

scale-leaf

کھپرے سے ملتا جلتا پتّہ؛ چھلکئی، پوست برگ۔.

scale-moss

فلس نما یا کھپرے جیسے پتّوں والا بے گل پودا؛ حزار۔.

scale-fern

چترک، طحال بُوٹی کی کئی اقسام میں سے کوئی خصوصاً Asplenium ceterach ۔.

scale-board

آئینے یا تصویر وغیرہ کے پیچھے لگانے کی بہت پتلی لکڑی۔.

scatter-gun

شمالی امریکا خصوصاً : ہلکی، قریبی مار کی بندوق۔.

scaredy-cat

بول چال: کمزور، دبّو آدمی۔.

scarf-skin

برادمہ، اوپری، نرم، بدلنے والی کھال خصوصاً ناخنوں کی جڑ پر سے اُکھڑنے والی۔.

scale-winged

جھلّی دار پروں والا پتنگا؛ فلسی پر۔.

scaling-ladder

تواریخ: قلعہ کو سر کرنے کے لیے لگائی جانے والی سیڑھی۔.

scabbard-fish

خاندانTrichiuridae کی لنبوتری سمندری مچھلی خصوصاً خوردنی روپہلی Lepidopus caudatus ۔.

worcester sauce

ووسٹر چٹنی، ایک چٹپٹی چٹنی جو پہلے پہل جنوبی انگلستان کے شہر ووسٹرمیں تیار کی گئی۔.

white sauce

ساس یا چٹنی جو آٹے، پگھلے مکھن اور دودھ یا کریم سے بنائی جاتی ہے ۔.

béarnaise sauce

ایک مسالے دار ساس ( چٹنی )جسے انڈے کی زردی سے گاڑھا اور طرغونہ ( ہسپانوی شراب )سے خوشبو دیتے ہیں۔.

tartare sauce

کبریا کریل ، امریکی ککڑی وغیرہ اور میونیز مسالہ ملا کر تیار کی ہوئی چٹنی ، ساس۔.

socio کے لیے اردو الفاظ

socio

səʊ.si.əʊ-

socio کے اردو معانی

  • سما جیات وغیرہ سے متعلق۔.

socio के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • समा जयात वग़ैरा से मुताल्लिक़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (socio)

نام

ای-میل

تبصرہ

socio

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone