تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sauce" کے متعقلہ نتائج
sauce کے لیے اردو الفاظ
sauce کے اردو معانی
اسم
- کھانے کے ساتھ ذائقے کے لیے چاشنی دار گاڑھی چٹنی، ساس جس میں کئی طرح کے ذائقے پیدا کیے جاتے ہیں:
- بول چال: برط خصوصاً : گستاخی، شوخ چشمی۔.
- شمالی امریکا اُبالے ہوئے پھل خصوصاً سیب جو کھانے کے ساتھ میٹھے کے طور پر شامل کیے جاتے ہیں یا سجاوٹ کے لیے رکھے جاتے ہیں۔.
فعل
- بول چال: گستاخی، بے ادبی سے پیش آنا۔.
- قدیم: (الف) ساس، اچار ، چٹنی وغیرہ سے مزیدار بنانا (ب) دلچسپی یا جوش و خروش میں اضافے کا سامان کرنا۔.
sauce के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खाने के साथ ज़ाइक़े के लिए चाशनीदार गाड़ी चटनी, सास जिस में कई तरह के ज़ाइक़े पैदा किए जाते हैं
- बोल चाल: बरत ख़ुसूसन : गुस्ताख़ी, शोख़ चश्मी।
- शुमाली अमरीका उबाले हुए फल ख़ुसूसन सेब जो खाने के साथ मीठे के तौर पर शामिल किए जाते हैं या सजावट के लिए रखे जाते हैं।
क्रिया
- बोल चाल: गुस्ताख़ी, बेअदबी से पेश आना।
- क़दीम: (अलिफ़) सास, अचार , चटनी वग़ैरा से मज़ेदार बनाना (ब) दिलचस्पी या जोश-ओ-ख़ुरोश में इज़ाफे़ का सामान करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sauce
کھانے کے ساتھ ذائقے کے لیے چاشنی دار گاڑھی چٹنی، ساس جس میں کئی طرح کے ذائقے پیدا کیے جاتے ہیں:
soca
ایک قسم کی جزائر غرب الہند کی موسیقی، حزنیہ لہجے اور کلیسائی غنائیت کی آمیزش کے ساتھ، اصلاً ٹرنیی ڈا ڈ سے تعلق۔.
scabble
(فَنِ تَعمير) کھُردَری اُونچی سَطَح والے پَتھَر کو کَہيں لَگانے جَمانے کے لِيے گھَڑ کَر حَسبِ حال بَنانا
scallop
دو صمامی خوردنی صدفہ یا سیپ کا جوڑا Pectinidae خاندان سے تعلق رکھنے والا خصوصاً جنس Chlamys یا Pecten کا۔.
scammony
ایک ایشیائی پودا جس میں سفید اور گلابی پھول لگتے ہیں اور خشک جڑ جلّاب کے طور پر استعمال ہوتی ہے؛ عشق پیچاں Convolvulus scammonia۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sauce)
sauce
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔