تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scallop" کے متعقلہ نتائج
scallop کے لیے اردو الفاظ
scallop کے اردو معانی
اسم
- دو صمامی خوردنی صدفہ یا سیپ کا جوڑا Pectinidae خاندان سے تعلق رکھنے والا خصوصاً جنس Chlamys یا Pecten کا۔.
- (scallop shell کا اختصار) (الف) کوئی ایک صمامہ یا سیپ جس کی دھاریاں جوڑ کے وسط سے پھیلنی شروع ہوتی ہیں؛ بطور پلیٹ کے مستعمل (ب) تواریخ: اس کی شبیہہ جو یا تری نشان کے طور پر پہنتے تھے۔.
- (جمع میں) سیپی کی طرح کا نشان۔.
- سیپ نما طشتری۔.
فعل
- (الف) سیپ سے سجانا (زیور وغیرہ) (ب) سیپ نما تراشنا ، گول، لہریے دار حاشیہ بنانا۔.
- سیپ میں پکانا۔.
scallop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दो समामी ख़ुर्दनी सदफ़ा या सीप का जोड़ा Pectinidae ख़ानदान से तअ'ल्लुक़ रखने वाला ख़ुसूसन जिंस Chlamys या Pecten का
- (scallop shell का इख़्तिसार) (अलिफ़) कोई एक सुमामा या सीप जिस की धारियाँ जोड़ के वस्त से फैलनी शुरू होती हैं; बतौर प्लेट के मुस्ता'मल (बे) तवारीख़ : उस की शबीहा जो यात्री निशान के तौर पर पहनते थे
- (जमा' में) सीपी की तरह का निशान
- सीप नुमा तश्तरी
क्रिया
- (अलिफ़) सीप से सजाना (ज़ेवर वग़ैरा) (बे) सीप नुमा तराशना, गोल, लहरियेदार हाशिया बनाना
- सीप में पकाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (scallop)
scallop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔