تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"siva" کے متعقلہ نتائج
siva کے لیے اردو الفاظ
siva کے اردو معانی
اسم
- ہندوانی دیوتا، شوشنکر، تولید و تناسل اور فنا سے متعلق، بعض کے نزدیک مہادیو، بعض عقیدے میں ہندوانی تثلیت میں شامل۔ [س: لفظاً با بر کت].
siva के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिंदवाणी देवता, शिवशंकर, तौलीद-ओ-तनासुल और फ़ना से मुताल्लिक़, बाअज़ के नज़दीक महादेव, बाअज़ अक़ीदे में हिंदवाणी तसलीत में शामिल। [स: लफ़ज़न बाबर कित]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
siva
ہندوانی دیوتا، شوشنکر، تولید و تناسل اور فنا سے متعلق، بعض کے نزدیک مہادیو، بعض عقیدے میں ہندوانی تثلیت میں شامل۔ [س: لفظاً با بر کت].
سِوائی
(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو
سِویاں
سِوَئیں کی جمع (تراکیب میں مُستعمل)، گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بھون کر دودھ شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں
ساوی
بازوؤن کی ورزش کا ایک آلہ جو بہت وزنی ہوتا ہے، اس کی بہت سی قِسمیں بنائی ہیں ساوی ، آبی ، آتشی جھولہ ، ککونی وغیرہ صرف صفائی سے پھرانا اور چکّر پابندھ کر اس کا ہاتھ نِکالنا وبی اس کے فن کا کمال ہے
صَعْوَہ
سرخ رنگ کے سر والی ایک چھوٹی سی چڑیا، جس کی لمبی دم ہر وقت جلدی جلدی حرکت کرتی رہتی ہے، ممولا، سریچہ، لنگانہ
سِوَیّاں توڑنا
سِوَیّاں بنانے کی چرخی ، گھوڑی میں سے نِکلتے ہوئے تاروں کو جُدا کرنا ، سیل لینا ، سیل ڈالنا ، سیل پھیکنا .
سِوَیّاں بَٹْنا
پٹرے ، مٹکے ، گھڑے یا کسی اور برتن کو اون٘دھا کرکے اس پر میدے کو رکھ کر اس طرح بل دینا کہ باریک تار بنتا جائے.
سِوَیّاں بِن عِیْد کَیسی
خوشی ہی کی تقریب میں خوشی اچھی معلوم ہوتی ہے ، خوشی کی تقریب بغیر پکوان کے پھیکی معلوم ہوتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (siva)
siva
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔