تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیوَہ" کے متعقلہ نتائج

شیوَہ

طور طریق، ڈھنگ، انداز، دستور، عادت، روش، ناز، کرشمہ

شیوَہ گَر

شیوَہ گَری

شیوَہ باز

شیوَہ لینا

انداز اختیار کرنا ، طور طریقہ اپنانا.

شیوَہ بازی

شیوَۂِ لُطْف

شیوَۂِ ظُلْم

شیوَۂ نِیاز

فرمانبرداری کا طریقہ، نیازمندی کا طور

شیوَۂِ بیداد

شیوَہ ہائے خانْقَہی

خانقاہ میں بیٹھنے والوں کی عادتیں یعنی جدوجہد اورجہاد کا ترک

شیوَۂ نَمَک حَلالِی

وفا داری کا طریقہ

ہَمَہ شیوَہ

کئی انداز کا ، ہر طرح کا ، طرح طرح کا۔

مُغَل شیوَہ

(مراد) خوش اور شیریں حرکات اور چالاک محبوب

رِنْد شیوَہ

وَفا شیوَہ

جس کی طبیعت میں وفا ہو، وفاشعار، وفا کیش

ہَزار شیوَہ

بہت طرح کا ، طرح طرح کا ۔

تَغافُل شیوَہ

رک : تغافل پسند

مُغاں شیوَہ

ساقی جیسے اطوار والا ؛ (مجازا ً) وہ جو دوسروں کو پلائے اور خود پیاسا رہے ؛ ایثار پسند

عاشِقی کا شیوَہ

محبت کا طریقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شیوَہ کے معانیدیکھیے

شیوَہ

shevaशेवा

اصل: فارسی

وزن : 22

شیوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طور طریق، ڈھنگ، انداز، دستور، عادت، روش، ناز، کرشمہ
  • (تصوّف) جذبۂ الٰہی کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک فطرت و عادت الٰہی کو کہتے ہیں

شعر

English meaning of sheva

Noun, Masculine

  • habit, manner, way, method

शेवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तौर, नियम, ढंग, तरीक़ा, शैली, पद्धति, परिपाटी, अंदाज़, आदत, दस्तूर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words