تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sitar" کے متعقلہ نتائج
sitar کے لیے اردو الفاظ
sitar کے اردو معانی
اسم
- ستار، ایک مضراب سے بجنے والا ساز ۔.
sitar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सितार, एक मिज़्राब से बजने वाला साज़ ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَتَر
قطع و برید؛ پلکوں کا الٹائو؛ (عروض) زحافات مفاعیلن میں سے ایک زحاف جس میں اجتماع خرم و قبض کی وجہ سے مفاعیلن، فاعلن ہو جاتا ہے.
سِتَد
لینا (داد کی صورت میں مستعمل) یہ لفظ تنہا نہیں بولا جاتا بلکہ داد کے ساتھ ملاکر 'دادوستد' بولتے ہیں
صَعْتَر
پودینے سے ملتی جلتی ایک پہاڑی گھاس جس کی بو سے کیڑے مکوڑے بھاگ جاتے ہیں، اس کا استعمال جانوروں کے زہر کو مارتا ہے، پہاڑی پودینہ
سِتار خوانی
(موسیقی) امیر خسرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں سے چھٹی تال ، چار تال ا کتالہ بجانے میں سم پر آنا
سِتار خانی
(موسیقی) امیر خسرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں سے چھٹی تال ، چار تال ا کتالہ بجانے میں سم پر آنا
سِتارَہ گَھڑی
ایسی گھڑی یا آلہ جس سے نصف النہار ستارں کے عبور کے اوقات کے وقفے سے ستاروں کے اضافی محل وقوع کو ظاہر کیا جا سکتا ہے
سِتارَہ پُلاؤ
(طباخی) ایک پلاؤ جو کبرتر کی آنت میں مرغی کے انڈے کی زردی میں سونے کے ورق اور سفیدی میں چاندی کے ورق ملا کر الگ الگ بھر کر چھوٹی چھوٹی گرہ لگا کر اُبال لینے اور اس کو چاول میں ملا دینے سے بنتا ہے . دوسرا یہ کہ پسندے قیمہ انڈے اور دوسرے مصالحوں کو ساتھ ملا کر چاولوں کے ساتھ قیمے کی بنی ہوئی چھوٹی چھوٹی گولیوں کی تہہ جمائی جاتی ہے
سِتارَۂ قائِدِ اَعْظَم
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی شہری، فوجی یا پولیس افسر کو، کوئی غیر معمولی کارنامہ انجام دینے پر اسکی خدمات کے اعتراف کے طور پر عطا کیا جائے
سِتارَۂ شُجاعَت
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی غیر معمولی شجاعانہ کارنامے پر کسی شہری ، فوجی یا پولیس افسر کو دیا جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sitar)
sitar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔