تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتارَہ پُلاؤ" کے متعقلہ نتائج

سِتارَہ پُلاؤ

(طباخی) ایک پلاؤ جو کبرتر کی آنت میں مرغی کے انڈے کی زردی میں سونے کے ورق اور سفیدی میں چاندی کے ورق ملا کر الگ الگ بھر کر چھوٹی چھوٹی گرہ لگا کر اُبال لینے اور اس کو چاول میں ملا دینے سے بنتا ہے . دوسرا یہ کہ پسندے قیمہ انڈے اور دوسرے مصالحوں کو ساتھ ملا کر چاولوں کے ساتھ قیمے کی بنی ہوئی چھوٹی چھوٹی گولیوں کی تہہ جمائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتارَہ پُلاؤ کے معانیدیکھیے

سِتارَہ پُلاؤ

sitaara-pulaavसितारा-पुलाव

سِتارَہ پُلاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طباخی) ایک پلاؤ جو کبرتر کی آنت میں مرغی کے انڈے کی زردی میں سونے کے ورق اور سفیدی میں چاندی کے ورق ملا کر الگ الگ بھر کر چھوٹی چھوٹی گرہ لگا کر اُبال لینے اور اس کو چاول میں ملا دینے سے بنتا ہے . دوسرا یہ کہ پسندے قیمہ انڈے اور دوسرے مصالحوں کو ساتھ ملا کر چاولوں کے ساتھ قیمے کی بنی ہوئی چھوٹی چھوٹی گولیوں کی تہہ جمائی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتارَہ پُلاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتارَہ پُلاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words