تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَعْتَر" کے متعقلہ نتائج

سَعْتَر

(جنسیات) عورتوں کی ہم جنسی ؛ ہم جنسی سے متعلق مصنوعی آلۂ تسکین نفس و شہوت .

سَعْتَری

चपटी लड़ानेवाली स्त्री।

سَعْتَر باز

وہ عورت جو پلاسٹک یا چمڑے کے بنے مصنوعی عضو تناسل کو کمرے سے باندھ کر دوسری عورت کے ساتھ جماع کرے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَعْتَر کے معانیدیکھیے

سَعْتَر

saa'tarसा'तर

وزن : 22

موضوعات: طب جنسیات نباتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَعْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جنسیات) عورتوں کی ہم جنسی ؛ ہم جنسی سے متعلق مصنوعی آلۂ تسکین نفس و شہوت .

اسم، مؤنث

  • (طِب و نباتیات) شفاویا (پسپانا) یا خاندان نعناع سے ایک پودا ، ادویات میں مستعمل ، مروا ، مرزنگوش صعترِ بری ، نازیو ، مرزہ ، لاط :-Majorama Hortensis ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَعْتَر

پودینے سے ملتی جلتی ایک پہاڑی گھاس جس کی بو سے کیڑے مکوڑے بھاگ جاتے ہیں، اس کا استعمال جانوروں کے زہر کو مارتا ہے، پہاڑی پودینہ

Urdu meaning of saa'tar

  • Roman
  • Urdu

  • (janasyaat) aurto.n kii hamjinsii ; hamjinsii se mutaalliq masnuu.ii aalaa-e-taskiin nafas-o-shahvat
  • (tab-o-nabaatiiyaat) shifaav ya (paspaanaa) ya Khaandaan naanaaa se ek paudaa, adviyaat me.n mustaamal, marvaa, marazangosh saatar-e-barii, naaziiv, mirzaa, laat ha-Majorama Hortensis

English meaning of saa'tar

Noun, Masculine

  • dildo, artificial penis
  • lesbianism
  • the practice of using dildo

Noun, Feminine

  • a kind of herb, origanum, marjoram

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَعْتَر

(جنسیات) عورتوں کی ہم جنسی ؛ ہم جنسی سے متعلق مصنوعی آلۂ تسکین نفس و شہوت .

سَعْتَری

चपटी लड़ानेवाली स्त्री।

سَعْتَر باز

وہ عورت جو پلاسٹک یا چمڑے کے بنے مصنوعی عضو تناسل کو کمرے سے باندھ کر دوسری عورت کے ساتھ جماع کرے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَعْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَعْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone