تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shore" کے متعقلہ نتائج
shore کے لیے اردو الفاظ
shore کے اردو معانی
- کِنارَہ
- لَب
- ساحل
- آسْرا
- سہارا
- ٹیک
- ٹیکان
shore के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- किनारा
- लब
- साहिल
- आसरा
- सहारा
- टेक
- टेकान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شورے میں جھالْنا
پانی کی صراحی کو شورے ملے ہوئے پانی میں ڈال کر ٹھنڈا کرنا، شورے کی مدد سے ٹھنڈا کرنا
شورَہ
ایک قسم کا صاف اور تیار کیا ہوا کھار جو آتش بازی کی چیزیں بنانے، پانی ٹھنڈا کرنے اور دوسرے طبّی اور کیمیاوی عملیات میں کام آتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ، نائٹریٹ آف پوٹاش
shorebird
ساحل پر اکثر منڈلانے والا پرندہ؛ خصوصاً شمالی امریکا: Charadriiformes کے زمرے کا لمبی ٹانگوں والا پرندہ، لم ڈھیک۔.
سَہَارے
سہارا کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل، مدد کرنے والا، مددگار و معاون، حامی، پشت پناہ، حمایتی
سَحارَہ
(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shore)
shore
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔