تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shaded" کے متعقلہ نتائج
shaded کے لیے اردو الفاظ
shaded کے اردو معانی
اسم
- چھاں
- سایہ
- نرم گھاس
- روشنی
- کی روک
- پرچھائیں
- (ظل)
- تیرگی
- تاریکی
- اندھیرا
- کنج
- خلوت کی جگہ
- گھپا
- حفاظت
- بچاؤ
- آڑ
- سایہ
- تصویر کا تاریک حصہ
- رنگ کا درجہ (شیڈ)
- باریک فرق
- تاؤ بھاؤ
- (معنی کا نازک اور لطیف فرق)
- آڑ
- پردہ
فعل
- اندھیرا کرنا
- سایہ ڈالنا
- پرچھائیں ڈالنا
- چھانا
- پناہ دینا
- بچانا
- حفاظت کرنا
- تاریک کرنا
- اندھیرا کرنا
- تصویر میں سایہ بناینا
- چاں بھرنا
- تیتر بدلی کرنا
- (تصویر میں روشن اور تاریک رخ دکھانا)
shaded के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छां
- साया
- नरम घास
- रोशनी
- की रोक
- परछाईऐं
- (ज़ुल
- तीरगी
- तारीकी
- अंधेरा
- कुंज
- ख़लवत की जगह
- घपा
- हिफ़ाज़त
- बचाओ
- आड़
- साया
- तस्वीर का तारीक हिस्सा
- रंग का दर्जा (शैड
- बारीक फ़र्क़
- ताऊ भाव
- (मानी का नाज़ुक और लतीफ़ फ़र्क़
- आड़
- पर्दा
क्रिया
- अंधेरा करना
- साया डालना
- परछाईऐं डालना
- छाना
- पनाह देना
- बचाना
- हिफ़ाज़त करना
- तारीक करना
- अंधेरा करना
- तस्वीर में साया बनाएना
- चां भरना
- तीतर बदली करना
- (तस्वीर में रोशन और तारीक रुख़ दिखाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَدّاد
قومِ عاد کے ایک بادشاہ کا نام جس نے خدائی کا دعویٰ کیا اور بہشت کے مقابلے میں ایک باغ تعمیر کرایا تھا جو باغ ارم کے نام سے مشہور ہے
شَدِید آبی چُونا
وہ چونا جس میں مٹی میگنیشیا لوہا اس کے جلانے سے پیشتر شامل رہے ہوں ، یہ چُونا جلد تربستہ ہو جاتا ہے اور ذرا سی مہلت میں زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے .
شَدِّ رِحال
کجاوے کسنا ؛ (کنایۃً) دینی فریضہ سمجھتے ہوئے کسی خاص مقام کا سفر کرنا، سفر کی تیاری، سفر، زیارت.
شُدھ کَرْنا
ہندو عقیدے کے مطابق کسی چیز کو پاک و صاف کرنا، ہندو دھرم میں داخل کر لینا، ہندو بنانا، دوبارہ ہندو کرنا
شَدَّہ
وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)
شُدھ
صاف پاک، خالص، بے محل، صحیح، ٹھیک جس میں کوئی کھوٹ نہ ہو، جس میں کوئی عیب نہ ہو، جس میں کسی طرح کی کوئی ملاوٹ نہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shaded)
shaded
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔